مدیحہ گیلانی
محفلین
خوش آمدید صائمہ جی!
میں سب سن رہی ہوں ۔ حقوقِ نسواں سے غداری ی ی ی ی ی ی ی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ارے ارے ابھی تو شکایت بھی نہیں لگائی میں نے لالہ ۔ اور فکر مت کریں آپ رشوت دیتے رہیں آئسکریم کی صورت میں ہم سب مل کر بھابھی کو اچھا اچھا کی رپورٹیں پہنچاتے رہیں گے
اور میں بھیرہبر کبیر حقيقتا كبير ہے۔ ۔ ۔ ۔ میں ان کا بہت بڑا فین ہوں!!!
پر مجھے ابھی اور اسی وقت آم چاہئیں۔ آم میری جان ہیں۔ اور آپ کو تو پتہ ہے میں کتنی ضدی ہوں بس کل تک آم بھجوادیںقیصرانی بھائی آپ جمع کرتے رہیے۔ جب بزنس شروع کروں تو آپ کیش کروالیجیے گا۔۔
بہت شکریہ مدیحہ بہنخوش آمدید صائمہ جی!
نہیں بھابھی غداری کہاں ہو گی جہاں ہمیں آئسکریم نہیں ملی سمجھیں ساری شکاتیں آپ کو لگا دیں گے اگلی بھی پچھلی بھیمیں سب سن رہی ہوں ۔ حقوقِ نسواں سے غداری ی ی ی ی ی ی ی۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔