اور یقین مانیں، نوجوان ان حکمرانوں کی نسبت نظام کو چلانے کی بہتر اہلیت رکھتے ہیں۔ایسے ہی سارے حکمران نوجوانوں کو حکومتیں دے کر کہیں چلے جائیں ہمیشہ کے لیے
بالکل صحیح کہا آپ نے۔ نوجوان نسل ہی کسی ملک اور قوم کی تقدیر بدل سکتی ہے۔نوجواگر اگر اپنی سرگرمیوں اور سوچ کا رخ مثبت رکھیں تو حالات بدلتے دیر نہیں لگتی۔۔
شکریہ زبیر بھائی۔شکریہ عاطف ایسی مثبت اور روشن تحریریں پڑھ کر خوشی ہوتی ہے اور انسانوں پر اعتماد مزید بحال ہوتا ہے
سوچ لیجئے، یہ مریم نواز، حمزہ شہباز اور بلاول وغیرہ بھی نوجوان ہی ہیں یہ نہ ہو کہ۔۔۔۔ایسے ہی سارے حکمران نوجوانوں کو حکومتیں دے کر کہیں چلے جائیں ہمیشہ کے لیے
اور یقین مانیں، نوجوان ان حکمرانوں کی نسبت نظام کو چلانے کی بہتر اہلیت رکھتے ہیں۔
نہییییییییییییییییییییییییییییییییییییییں مہاراج ایسا نہین ہو سکتاااااااااااااااااااااااااااااااااااااسوچ لیجئے، یہ مریم نواز، حمزہ شہباز اور بلاول وغیرہ بھی نوجوان ہی ہیں یہ نہ ہو کہ۔۔۔ ۔
کیونکہ پرانے لوگوں کی سوچ پختہ ہو چکی ہوتی ہے اور وہ جدیدیت کی طرف نہیں لے جا سکتے ۔ جس زرداری نے بچپن سے ایوب بھٹو یحیی کا دور دیکھا اور ذہن بنا لیا وہ اب آگے کی نہیں سوچ سکتا ۔ مجھے ایک بات سمجھ نہیں ائی میں عمر 27 ختم ہونے والی ہے پر مجھے ابھی سے لگنے لگا ہے میری آدھی گزر چکی پر یہ بوڑھے سیاستدان کیا سوچ کر لوٹ کھسوٹ کر رہے ہیں انہوں نے تو 10 سال میں بستر پر جا لگنا ہے
آپ فکر نا کریں یہ فیس بک جنریشن ہے سر ۔اک اچھی روشن " جوانوں کو پیروں کا استاد کرتی " معلوماتی تحریر
پاکستان کی نوجواں نسل میں بھی ابتدائے جوانی میں " عقابی روح " پورے جوش سے بیدار ہوتی ہے ۔
مگر ہر دور میں " پیر فرتوت " انہیں اپنی راہ لگا لیتا ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
عسکری جوان ، اپنے لڑکپن کی تصویر پیش کرنے کا شکریہ وصول کر لوآپ فکر نا کریں یہ فیس بک جنریشن ہے سر ۔
فیس بک سولجر آن ڈیوٹی
میں اتنا گپھا نہین ہوا زندگی میں مجھے چاہتے نا چاہتے بھی بھاگنا پڑتا ہے بھائی جی اور چاہتے نا چاہتے ہوئے بھی مینٹین رکھنا پڑتا ہےعسکری جوان ، اپنے لڑکپن کی تصویر پیش کرنے کا شکریہ وصول کر لو
یہ تو انقلابی عمرانیات کا جملہ لگتا ہےایسے ہی سارے حکمران نوجوانوں کو حکومتیں دے کر کہیں چلے جائیں ہمیشہ کے لیے