بشایر عثمان: دنیا کی کم عمر ترین میئر

بٹ صاحب آپ کا شکریہ۔ لیکن کب تک ہم قلم کار صرف ادھر اُدھر سے معلومات کاپی پیسٹ کرکے تحقیق کے نام پر نشر کرتے اور داد وصول کرتے رہیں گے۔ بٹ صاحب مجھے آپ سے ذاتی طور پر بہت سی اُمیدیں وابستہ ہیں۔ واقعی آپ میں جذبہ بھی اور لگن بھی۔ ان شاءاللہ آپ اس قوم و ملت کو ضرور کچھ دے جائیں گے۔ (خبر دار! یہ مکھن نہیں ہے) یہ معلومات بانٹنے کا شکریہ۔
 
عسکری

معطل

مکھن ہے کہاں اگلے دن ساگ کے ٹن آئے تھے ہم نے تو فریز مکھن کے ساتھ کھائے ۔ آپ کے پاس تازہ مکھن ہو تو پلییز بھجوا دیں :grin:
 
نہیں ہے۔ خشک ایوری ڈے کی چائے پیتے ہیں ہم۔ اسی لیے تو لکھا تھا کہ
(خبر دار! یہ مکھن نہیں ہے)
آپ حسیب نذیر گِل سے رابطہ فرمائیں۔ ان کے گاؤں سے شاید؟
 
مطلب اسی وی تسی ای آں :laughing: یار ہم تو چلو دور ہیں ہمیں نہیں ملتا اپ کیوں تازی چیزیں نہیں لیتے :(
 
ہاں بھئی یہ کونسا آپکا دھاگہ ہے جہاں آپ نہایت ہی سنجیدگی سے آرٹیکل لکھتے ہیں :D ۔ ویسے کچھ لکھا نہیں کئی دن سے کیا ہوا؟
دھاگہ تو یہ سنجیدہ ہی تھا۔ ہم نے ذاتی بنا ڈالا۔ لکھتا ہوں ورق پر۔ پھر کمپوز کرواتا ہوں۔ پھر سوچ ساچ کر نشر کرتا ہوں۔ ابھی کل ہی ”مداری یا قائدِ انقلاب“ ایک چھوٹا سا آرٹیکل لکھا ہے۔ کچھ کمپوزڈ بھی پڑے ہیں۔ حسبِ توفیق سامنے لاتا جاؤں گا۔ پھر اکھاڑہ بھی لگ جائے گا
 
چلیں پھر جلدی سے پبلش کریں عوام کو انتظار ہے آپکے نئے آرٹیکل کا پا جی اور مداری ؟ :laughing: کس کی مٹی پلید کی ہے اس بار :rollingonthefloor:
 
چلیں پھر ہم اپنے گاؤں جائیں گے سنا ہے وہاں ملتی ہیں :grin: چلنا ہو تو بتا دینا پا جی وہاں اپکو کوئے نہیں لوٹے گا لاہور کی طرح :bighug:
کس گاؤں میں؟
یہ چھوٹی موٹی ڈکیتیاں! دُکھ صرف فون نمبرز اور پیغامات میں محفوظ ڈیٹا کا ہوتا ہے۔ قلم کوئی بھی چھین کر نہیں لے جاتا جو میری دولت ہے۔ اس دھاگے میں بھی نوجوانوں کی صلاحیتوں کو درست جگہ استعمال کرنے کی بحث ہے۔ اگر اُن کی بھی اصلاح ہو جائے تو وہ بھی ڈاکے نہ کریں۔
مجھے قلم کار رانا محمد آصف کے بارے میں خیال آرہا ہے۔ کہ اُس نے یہ معلومات اکٹھی کیں اور کالم تیار!
کیا آپ کے گاؤں میں کالم بھی خالص ملتے ہیں؟
 
بھائی جان ہمارا گاؤں ملنگوں کا گاؤں ہے وہاں ایک لاکھ سے زیادہ پیر ہیں اب آپ سوچ لیں بلھے کی جائے پیدائش ہے وہاں صرف کام چوری ہوتی ہے :grin:

چلیں بات تو آپکی ٹھیک ہے پر یہاں کون مانتا ہے یار
 
چلیں پھر جلدی سے پبلش کریں عوام کو انتظار ہے آپکے نئے آرٹیکل کا پا جی اور مداری ؟ :laughing: کس کی مٹی پلید کی ہے اس بار :rollingonthefloor:
میں ان کے نام لکھ کر اپنے قلم کو آلودہ کرنا پسند نہیں کرتا لیکن کبھی کبھی مجبوری بن جاتی ہے۔ پھر آلودگی سے چھینٹے خود پر ہی پڑتے ہیں۔ بغیر نام کے ہی مداری کی رٹ لگائی ہے۔ عنوان ہی سے کہانی سارا مدعا سمجھ آ چکا ہو گا۔ صرف عنوان ہی کافی ہے۔ خلاصہ یہ ہے کہ ”پاکستان کی تیسری نوجوان نسل بھی ان مداریوں کی حقیقت سمجھ نہیں پائی لیکن اب یہ کیا تجربات اگلی نسل کو منتقل کرے گی وغیرہ“
 
Top