سر شاید یہ خاں صاحب کے ساتھ اُن کی بہن عظمی خان ہیں۔اس تصویر میں جو خاتون ہیں شاید وہی "روحانی" صاحبہ ہیں، اور یہ سیلفی مرید یا پیر میں سے کسی نے لی ہے۔
جی مجھے اندازہ نہیں تھا۔ اسی لیے گمان کا اظہار کیا تھا۔سر شاید یہ خاں صاحب کے ساتھ اُن کی بہن عظمی خان ہیں۔
کیا عمران خان ، ایک گھر ، ایک کنبہ، ایک خانددان خراب کرنے کا مجرم ہے؟ کیا اس نے ایک بیوی اور پانچ بچوں کی ماں کو پھسلا کر خاندان خراب کیا؟
ہیں!!! یہ پیر بھی پارلر سے تیار ہوتے ہیں۔۔واہ کیا نیچرل ٹی پنک میک اپ کیا ہوا ہے آئیز کا کچھ ڈارک میک اپ ہے اسموکی ہے تھوڑا ۔۔شاید لائنر گہرا لگایا ہے۔۔ دیکھا خواتین کے کام۔۔ میک اپ نہیں چھوڑنا۔۔میڈیا کی خبروں کے مطابق یہ خاتون بشری مانیکا ہیں۔
یہ یقینا بہن ہی ہیں کیونکہ دونوں کی شکلیں مل رہی ہیں۔۔اس تصویر میں جو خاتون ہیں شاید وہی "روحانی" صاحبہ ہیں، اور یہ سیلفی مرید یا پیر میں سے کسی نے لی ہے۔
مذہبی ڈرامہ بازوں کا پرانا وطیرہ ہے۔کیا محترمہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے چہرۂ اقدس کو پہچانتی ہیں؟ کس بنا پر کہہ رہی ہیں کہ خواب میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ہی تھے کوئی اور نہیں؟
؟تنقید کے بعد عمران خان اچانک ٹویٹر پر نمودار ہوئے اور شادی کی خبروں کی تردید کر دی
یہ بھی عام طور پر ایک فقہی یا مذہبی مسئلہ ہے اور کہا یہ جاتا ہے کہ شیطان ہر کسی کا رُوپ دھار سکتا ہے لیکن حضورِ اقدس کا نہیں، اس لیے اگر کوئی شخص یہ دعویٰ کرے کہ اُسے خواب میں روئے مبارک کی زیارت ہوئی ہے تو حُسنِ ظن رکھتے ہوئے اس کی بات کا یقین کر لیا جاتا ہے!کیا محترمہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے چہرۂ اقدس کو پہچانتی ہیں؟ کس بنا پر کہہ رہی ہیں کہ خواب میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ہی تھے کوئی اور نہیں؟
لیکن چونکہ ہم نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے صورت سے آشنا نہیں ہے تو شیطان کسی اور روپ میں آ کے ہمیں گمراہ تو کر سکتا ہے؟یہ بھی عام طور پر ایک فقہی یا مذہبی مسئلہ ہے اور کہا یہ جاتا ہے کہ شیطان ہر کسی کا رُوپ دھار سکتا ہے لیکن حضورِ اقدس کا نہیں، اس لیے اگر کوئی شخص یہ دعویٰ کرے کہ اُسے خواب میں روئے مبارک کی زیارت ہوئی ہے تو حُسنِ ظن رکھتے ہوئے اس کی بات کا یقین کر لیا جاتا ہے!
اب یہ تو دعویٰ کرنے والے کا دین ایمان ہے!
اس سلسلے میں یہ کچھ احادیث دیکھیے۔لیکن چونکہ ہم نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے صورت سے آشنا نہیں ہے تو شیطان کسی اور روپ میں آ کے ہمیں گمراہ تو کر سکتا ہے؟
کیا بیداری میں دیکھنے کا مطلب قیامت کے دن دیکھنے سے ہے؟
بہت سے علماء اسی کے قائل ہیں کہ شیطان نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کی شکل میں نہیں آ سکتا البتہ کسی اور انسان کی شکل اختیار کر کے نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم ہونے کا دعوٰی کر سکتا ہے.لیکن چونکہ ہم نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے صورت سے آشنا نہیں ہے تو شیطان کسی اور روپ میں آ کے ہمیں گمراہ تو کر سکتا ہے؟
شاید یہی ہوگا۔ اللہ ہی بہتر جانتا ہے۔ میں نے اتنا سنا ہے کہ جو شخص خواب میں آپ کی زیارت کرتا ہے وہ انتہائی نیک اور خوش قسمت ہے!کیا بیداری میں دیکھنے کا مطلب قیامت کے دن دیکھنے سے ہے؟