بشُ‌کوجوتے کون مارےگا؟

عبدالقدوس

محفلین
کیا آپ بش کو جوتے مارنا چاہتے ہیں؟
کیا آپ کے پاس عراق یا امریکہ کا ویزہ نہیں ہے؟
کیا آپ سمجھتے ہیں کہ آپ بھی دل کی بھڑاس جوتے مار کر نکال سکیں؟
تو گبھرائیں‌نہیں بش چاچو آپ کے لیے میری سائٹ‌پر آئے ہیں جوتے کھانے جلدی کریں کہیں‌چلے ہی نا جائیں
http://abdulqudoos.info/بش-کو-جوتے-کون-مارے-گا؟/
 

فرخ منظور

لائبریرین
سنا ہے بش کو جوتے لگانے کی حرکت کا منبع بھی پاکستان کو ہی قرار دیا جا رہا ہے اور کہا جا رہا ہے کہ آلہء ضرب پاکستان نے فراہم کیا تھا کیونکہ جو جوتے بش کو رسید کیے گئے وہ پاکستان کے بنے ہوئے تھے - :)
 
Top