سانوں وی کھڈاؤ نئی تے کھید مکاؤبش کو جوتے لگائیں
دوستو ۔۔ بش کو جوتے رسید کرنے کی بدعت ایک صحافی زیدی نے شروع کی ۔
آپ بھی اگر چاہیں تو بش کو جوتے لگاسکتے ہیں یہ مزیدا کھیل ایک انگریز ہی نے بنایا ہے
اور ہاں اپنا اسکور یہاں شیئر کیجئے !!
ربط یہ ہے ۔
خبر دار ! یہ کھیل ہے اسے مذہبی رخ دینے کی کوشش نہ کریں اور اخلاقیا ت کا درس دینے والوں سے دور رکھیں۔
آپ کی پرزور فرمائش پر گیم کا دورانیہ بڑھا کر 50 سیکنڈ کردیا ہےاو تو میں کسی دوسرے دھاگے پر لکھ آیا۔
مغل بھائی یہ جوتے برسانے کی رسم صرف تیس سیکنڈ کیوں؟ کانفرنس کم از کم 30 منٹ تو چلی ہو گی تو اس کا دورانیہ کوئی بڑھا دے۔
ویسے میرا اسکور دس تک پہنچ گیا ہے۔