فرقان احمد
محفلین
پرویز خٹک آئیڈیل شخصیت نہیں ہیں۔ پنجاب کے وزیراعلیٰ تو خیر وہ بن بھی نہیں سکتے ہیں۔ شاہ محمود قریشی پنجاب کے وزیراعلیٰ بنا دیے جائیں تو ان سے بہتر کارکردگی کی توقع رکھی جا سکتی ہے۔پرویز خٹک ..سرحد کے وزیر اعلی ہوسکتے ہیں
پرویز خٹک آئیڈیل شخصیت نہیں ہیں۔ پنجاب کے وزیراعلیٰ تو خیر وہ بن بھی نہیں سکتے ہیں۔ شاہ محمود قریشی پنجاب کے وزیراعلیٰ بنا دیے جائیں تو ان سے بہتر کارکردگی کی توقع رکھی جا سکتی ہے۔پرویز خٹک ..سرحد کے وزیر اعلی ہوسکتے ہیں
میرا ذاتی خیال ہے کہ اب عمران خان کسی صورت پرویز خٹک کو وزیرِ اعلیٰ نہیں بنانا چاہیں گے۔ پچھلی دفعہ سادہ اکثریت بھی نہیں تھی تو جوڑ توڑ والا بندہ چاہئے تھا۔ اس دفعہ کسی اور کو لگانے کا امکان ہے۔پرویز خٹک ..سرحد کے وزیر اعلی ہوسکتے ہیں
شبہ تو نہیں ہے. حتمی کچھ نہیں. ابرار الحق ہار چکے ہیں وہ کیا حاصل کریں گے؟تو آپ کو آزاد امیدواروں کی سمت کے تعین پہ ابھی تک شبہ ہے کیا؟
چونکہ بظاہر یہی کہا جا رہا ہے اور سمجھا جا رہا ہے کہ پی ٹی آئی کو کامیابی کے پی کے کی پرفارمنس پر ملی ہے، تو اس کے تسلسل کے لیے پرویز خٹک کا وزیر اعلیٰ ہونا اہم ہے۔پرویز خٹک آئیڈیل شخصیت نہیں ہیں۔ پنجاب کے وزیراعلیٰ تو خیر وہ بن بھی نہیں سکتے ہیں۔ شاہ محمود قریشی پنجاب کے وزیراعلیٰ بنا دیے جائیں تو ان سے بہتر کارکردگی کی توقع رکھی جا سکتی ہے۔
وزیرِ ثقافت نہ بنوا دیں؟شیخ رشید وزارتِ داخلہ
عمران خان صاحب شاید لاہور کی نشست اپنے پاس رکھنا چاہیں گے کیونکہ سعد رفیق صاحب کے ضمنی انتخاب میں وہاں سے فتح یاب ہونے کا امکان موجود ہے۔شبہ تو نہیں ہے. حتمی کچھ نہیں. ابرار الحق ہار چکے ہیں وہ کیا حاصل کریں گے؟
نیز اک سوال. عمران سرحد سے تو سیٹ چھوڑ دیں گے مگر وہ سندھ کی برقرار رکھیں گے یا پنجاب کی اور اس کے چھوڑنے کی وجوہات کیا ہوں گی؟؟
میرے بھی ذہن میں یہی تھا ... بلوچستان میں خان صاحب کی حکومت بنانے کے بارے میں کیا خیال.ہے؟عمران خان صاحب شاید لاہور کی نشست اپنے پاس رکھنا چاہیں گے کیونکہ سعد رفیق ضمنی الیکشن میں وہاں سے فتح یاب ہو سکتے ہیں۔
شیخ چھوٹی موٹی وزارت پر راضی نہیں ہو گا۔وزیرِ ثقافت نہ بنوا دیں؟
بلوچستان میں خان صاحب کی تب تک پوری طرح تکریم کی جائے گی جب تک وہ مرکز میں مضبوطی سے قدم جمائے رکھیں گے۔میرے بھی ذہن میں یہی تھا ... بلوچستان میں خان صاحب کی حکومت بنانے کے بارے میں کیا خیال.ہے؟
شاہ محمود قریشی پنجاب کے وزیراعلیٰ بنا دیے جائیں تو ان سے بہتر کارکردگی کی توقع رکھی جا سکتی ہے۔
اوہ!شاہ محمود قریشی پنجاب اسمبلی سے ہار گئے ہیں
پنجاب کا گورنر تو سنیٹ کی جانب سے ہوگا نا؟بلوچستان میں خان صاحب کی تب تک پوری طرح تکریم کی جائے گی جب تک وہ مرکز میں مضبوطی سے قدم جمائے رکھیں گے۔
گورنر کی تعیناتی کا اختیار صدرِ مملکت کے پاس ہوا کرتا ہے۔ جب ممنون حسین صاحب کرسیء صدارت سے علیحدہ ہوں گے تو ان کی جگہ منتخب کردہ صدر مملکت گورنر کی تعیناتی کے مجاز ہوں گے۔ گورنر دراصل کسی صوبے میں صدر کا نمائندہ ہوتا ہے۔پنجاب کا گورنر تو سنیٹ کی جانب سے ہوگا نا؟
اسی لئے تو وزارتِ ثقافت دینے کا ارادہ کیا تھا۔شیخ چھوٹی موٹی وزارت پر راضی نہیں ہو گا۔
شاہ محمود قریشی صاحب انتہائی موزوں امیدوار ہیں۔ ذاتی طور پر ہمیں وہ پسند نہ ہیں۔ تاہم، اُن کی اہلیت و قابلیت میں کوئی کلام نہیں۔آپ کے خیال میں فارن منسٹر کون ہوگا؟ شاہ صاحب فارن منسٹر پہلے بھی رہ چکے ہیں