بغاوت ۔ ڈاکٹر سیف الدین سیف

جیا راؤ

محفلین
جیا، آپ پر تو یقین کر لوں۔۔۔ لیکن محسن پر کیسے کروں؟ دیکھیں تو سہی۔۔۔ انبوہ کا کیا مطلب بتا رہے ہیں۔:)
اب میری لغت اتنی بھی گئی گزری نہیں۔:d

ارے ارے ماوراء "ہم" کا مطلب جویریہ رفیق راؤ
آپ نے محسن کو کیوں شامل کر لیا۔:confused:
ایسا سنگین مشورہ ہم آپ کو دے سکتے ہیں بھلا !:grin:
 
محسن حجازی

محفلین
ارے ارے ماوراء "ہم" کا مطلب جویریہ رفیق راؤ
آپ نے محسن کو کیوں شامل کر لیا۔:confused:
ایسا سنگین مشورہ ہم آپ کو دے سکتے ہیں بھلا !:grin:

اس سانحے کے بعد آپ ہم کے بے جا و اندھا دھند استعمال میں قدرے احتیاط سے کام لیجئے! :grin: :grin: :grin:
اور یہ باتوں باتوں میں آپ نے ہمارے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کر دی۔۔۔ :(

ماورا میں نے آپ کی ڈکشنری پر شک کیا ہے کہ شاید اس میں کچھ اس قسم کا مطلب درج ہو یہ تھوڑا ہی کہا ہے کہ انبوہ کا مطلب یہی ہے۔

الفاظ ملاحظہ فرمائيے:

ہمیں شک ہو رہا ہے کہ آپ کی لغت میں کچھ یوں درج ہے:

انبوہ: (اسم)
گاجر کا ایسا تازہ کیک جس پر پنیر کی تہہ نفاست سے جمائی گئی ہو

اب خود بتائیے کہ ہم نے مطلب کہاں بتایا ہم نے تو صرف آپ کی لغت کی بابت رائے کا اظہار کیا۔:grin:

پس ثابت ہوا:
ہم پر اعتبار کیا جا سکتا ہے۔
:grin:
 
جیا راؤ

محفلین
اس سانحے کے بعد آپ ہم کے بے جا و اندھا دھند استعمال میں قدرے احتیاط سے کام لیجئے! :grin: :grin: grin:

مشورے کا شکریہ :(:(:(

اور یہ باتوں باتوں میں آپ نے ہمارے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کر دی۔۔۔ :(
:grin:

تحریک عدم اعتماد تو ان کے خلاف کی شروع کی جاتی ہے کہ جن پر پہلے لوگ۔۔۔۔۔۔۔ :grin:

جیا، آپ پر تو یقین کر لوں۔۔۔ لیکن محسن پر کیسے کروں؟

یہ مراسلہ ہی دیکھ لیجیئے۔:grin:
 
ماوراء

محفلین

میری پاس جو لغت ہے اس میں انبوہ کا مطلب ہے بھیڑبھاڑ، کثرت، زیادتی،ہجوم، دھکم دھکا
:)

ارے ارے ماوراء "ہم" کا مطلب جویریہ رفیق راؤ
!:grin:
جیا، آپ کی باقی پوسٹس دیکھیں کہ آپ اپنے لیے "ہم" کا لفظ تو استعمال نہیں کرتیں۔۔ لیکن پچھلی پوسٹ سے ایسا محسوس نہیں ہوا تھا۔ تب ہی میں نے لکھا۔ لیکن اب پتہ چل گیا کہ "ہم" آپ اپنے لیے کہہ رہی تھیں۔

ماوراء آپ نے ہماری 430 پوسٹس میں سے چند ہی پوسٹس دیکھی ہیں شاید جس میں ہم نے "میرا یا میری" (دانستہ) استعمال کیا ہے۔:)
 
Top