امان زرگر
محفلین
بوئے گل ہے دلیل موسم گلرنگ و بو کے لیے کسی دلیل کی ضرورت نہیں۔
پچھلا شعر ہی بہتر تھا۔
شاد گلچین و بلبل بستاں
بوئے گل ہے دلیل موسم گلرنگ و بو کے لیے کسی دلیل کی ضرورت نہیں۔
پچھلا شعر ہی بہتر تھا۔
ہو روانی کی گر صفت پیدایوں کہہ لیں کہ ف پر زبر ہے۔
ورنہ لفظ صفت زیر و زبر ہے۔
روانی اگر چہ عمومی لفظ ہے ۔تا رقص کی مناسبت سے آپ یہاں شادمانی وغیرہ لا سکتے ہیں ، مصرعے پیوستہ ہونے سےشعر اور زیادہ بہتر ہو جائے گا ۔۔۔ہو روانی کی گر صفت پیدا
لفظ قرطاس پر ہوں رقص کناں
بوئے گل ہے دلیل موسم گلیہ بہتر ہے اب۔
یہ بھی درست
لفظوں کا رقص قرطاس پر، شاعری میں روانی کی صفت کے پیدا ہونے سےروانی اگر چہ عمومی لفظ ہے ۔تا رقص کی مناسبت سے آپ یہاں شادمانی وغیرہ لا سکتے ہیں ، مصرعے پیوستہ ہونے سےشعر اور زیادہ بہتر ہو جائے گا ۔۔۔
سر توجہ اور رہنمائی پر شکر گزار ہوںدرست ہے، ترمیمات کے ساتھ۔