میٹرولا میں نصب ہوجائے گا بغیر روٹدوستو چونکہ سیمسنگ کے موبائلوں میں روٹ کے بغیر نستعلیق فونٹ انسٹال کرنے کے تمام طریقے کام نہیں کرتے تو یہ طریقہ استعمال کریں 100 فیصد کام کرے گا ۔یہ میری ویڈیو ہے انشاء اللہ یاد کرو گے
ربط یہ ہے۔
آئی فون نے اپنے تازہ ترین آئی او ایس میں نستعلیق فونٹ 19 ستمبر 2017 کو لانچ کردیا تھا ، اور یہ نوٹو سے کافی مماثل ہے ۔
نوٹو ہی ہے غالباً
نوٹو نستعلیق ہی ہے۔نہیں تابش بھائی ، یہ انکا اپنا بنایا ہوا ہے ، نوٹو تو گوگل والوں کا ہے ، ایپل والے اسکو کسطرح استعمال کرسکتے تھے ؟ انہوں اپنا ڈیولپ کیا ہے ۔
ٹرائی کر لو جی کیا حرج ہےمیٹرولا میں نصب ہوجائے گا بغیر روٹ
آج تک ٹرائیاں ہی کرتا آرہا ہوںٹرائی کر لو جی کیا حرج ہے
میری یہ والی ویڈیو دیکھیں ان شاءاللہ سیمسنگ میں اپنی مرضی کا کوئی بھی فونٹ استعمال ہو سکے گا۔سام سنگ میں نوٹ 3 میں بغیر روٹ کئے نستعلیق انسٹال ہوجاتا ہے ۔ باقی ایس 3، ایس 5 ، ایس 7 ، نوٹ 5 میں نہیں ہوتا اسی طرح جے سیریز میں بھی نہیں ہوتا ۔مٹرولا میں بھی روٹ کے بغیر ممکن نہیں ہے ۔ مذکورہ بالا پر تجربات کرنے کے بعد تحریر کیا ہے ۔
مزمل بھائی سام سنگ جے سیون میکس میں بتائیں کیسے اردو نستعلیق فانٹ اپلائی کریں
کیا نوری نستعلیق اردو کا سب سے پرانا فونٹ نہیں ہے؟اردو کے پرانے پرانے فونٹوں سے جان چھڑائیں۔ نوری نستعلیق فونٹ انسٹال کریں
میرا مطلب نسخ ہےکیا نوری نستعلیق اردو کا سب سے پرانا فونٹ نہیں ہے؟
مجھ سے رابطہ کریں میں آپ کی مدد کرسکتا ہوںMi کا ریڈ می نوٹ ۳ استعمال کر رہا ہوں۔ اینڈرائڈ6.0.1 ہے ۔
آپ سے رابطہ کر چکا ہوںمجھ سے رابطہ کریں میں آپ کی مدد کرسکتا ہوں
[نمبر حذف کیا گیا]
آپ سے رابطہ کر چکا ہوں