ادب دوست
معطل
ارے کیا شعر ہے وہ پروین شاکر کاالحمد للہ مجھے خود ہی ذرا نفرت سی ہے اس سے۔
معذرت کے ساتھ۔
قفس میں رہتے رہتے ہوگئی صیاد سے الفت
میں خود ہی نوچ لیتی ہوں جو میرے پر نکلتے ہیں
صحیح سے یاد نہیں ایسا ہی کچھ شعر تھا ......
ارے کیا شعر ہے وہ پروین شاکر کاالحمد للہ مجھے خود ہی ذرا نفرت سی ہے اس سے۔
معذرت کے ساتھ۔
اب لکھنے کی نہیں اب آپ کو دعاوں کی ضرورت ہےابهی لکھنے کی ضرورت ہے ؟
ہا ہا ہا ہا وارث بھائی عطر میں تو لیڈیز اور جنٹس کا فرق بھی نہیں ہوتا .... ہاہاہاہائے رے بدگمانیاں۔
مجھے ایک دن گھر میں داخل ہونے سے پہلے ایک میٹھے میٹھے پرانے شناسا اسلامی بھائی مل گئے، عطر سے شرابور تھے اور تو اور ہاتھ بھِی عطر میں تر تھے، گرم جوشی سے دونوںہاتھ ملائے، ہلکا سا معانقہ بھی ہوا۔ ایک دو منٹ بعد میں گھر کے اندر تھا عطر میں بسا ہوا۔ بس اس سے آگے والی رُوداد ناگفتنی ہے۔ قسم کھا لی کہ آئندہ اگر کوئی اسلامی بھائی مل بھی گیا تو کم از کم پانچ دس فٹ کے فاصلے سے اُس کے ساتھ بات کرونگا
یہی تو قبلہ۔ میں بھائی سے مل کر آیا تھا، بیوی کہتی رہی "بہن" سے ہاتھ ملا کر آئے ہو، میں قسمیں کھا رہا تھا کہ خدا کی قسم میری کوئی بہن نہیں، اللہ نے دی ہی نہیں، اور تو اور اللہ نے تمھیں بھی کوئی بہن نہیں دی، میں تو نصیب جلا ہوں۔ یہ وہ حقائق ہیں جنہیں وہ اچھی طرح جانتی ہے، میری بات مانی پھر بھی نہیں، اللہ اللہہا ہا ہا ہا وارث بھائی عطر میں تو لیڈیز اور جنٹس کا فرق بھی نہیں ہوتا .... ہاہاہا
ان حقائق کی روشنی میں تو واقعی آپ مجرم نظر آتے ہیں. ایسی صورت میں اگر آپ وہ مظلومانہ جرم کر بھی گزریں جس کی خواہش شریف مردوں کے دلوں میں اور جسکا شک گھریلو عورتوں کے دلوں میں قدرتی طور پر پیدا ہوجاتا ہے تب بھی آپ مظلوم ہی رہینگےیہی تو قبلہ۔ میں بھائی سے مل کر آیا تھا، بیوی کہتی رہی "بہن" سے ہاتھ ملا کر آئے ہو، میں قسمیں کھا رہا تھا کہ خدا کی قسم میری کوئی بہن نہیں، اللہ نے دی ہی نہیں، اور تو اور اللہ نے تمھیں بھی کوئی بہن نہیں دی، میں تو نصیب جلا ہوں۔ یہ وہ حقائق ہیں جنہیں وہ اچھی طرح جانتی ہے، میری بات مانی پھر بھی نہیں، اللہ اللہ
ہن ڈراو تے ناچوہدری صاحب ، یہ حقیقی واقعہ لکھا ہے؟ بھائی الله سلامت رکھے بات ہے ویسے خطرے والی ............
میاں بیوی کا امتحان زندگی کا ایسا امتحان ہے جس میں خاوند ہمیشہ فیل ہی ہوتا ہےان حقائق کی روشنی میں تو واقعی آپ مجرم نظر آتے ہیں. ایسی صورت میں اگر آپ وہ مظلومانہ جرم کر بھی گزریں جس کی خواہش شریف مردوں کے دلوں میں اور جسکا شک گھریلو عورتوں کے دلوں میں قدرتی طور پر پیدا ہوجاتا ہے تب بھی آپ مظلوم ہی رہینگے
حق ہے حق ہے حق ہےمیاں بیوی کا امتحان زندگی کا ایسا امتحان ہے جس میں خاوند ہمیشہ فیل ہی ہوتا ہے
جو فیل ہوتا ہے، وہی پاس ہوتا ہے.میاں بیوی کا امتحان زندگی کا ایسا امتحان ہے جس میں خاوند ہمیشہ فیل ہی ہوتا ہے
سولہ آنے جی.جو فیل ہوتا ہے، وہی پاس ہوتا ہے.
کچھ تو بیچارے اس دنیا سے ہی پاس ہو جاتے ہیںجو فیل ہوتا ہے، وہی پاس ہوتا ہے.
ٹائپنگ کے قابل واقعی ہی نہیں رہا تھا لیکن وہ وجہ کچھ اور ہی رہیاللہ سلامت رکھے چوہدری صاحب کو... امید ہے گھر جا کر ٹائپنگ کے قابل ضرور ہوں گے
ہم سمجھ گئے ۔۔۔ اب کچھ بتانے کی ضرورت نہیںٹائپنگ کے قابل واقعی ہی نہیں رہا تھا لیکن وہ وجہ کچھ اور ہی رہی
بس پھر جلدی سے شروع کردو یہ کام۔۔۔بیویوں کے بکھیڑوں پر باقاعدہ انسائیکلوپیڈیا لکھا جا سکتا ہے۔
شاندار رزلٹ سے مراد وہی شاندار رزلٹ ہے نا جس کی توقع آپ کے رشتے دار کر رہے ہیں ۔۔۔۔۔میں نے بھی کچھ پیپر دیئے ہیں اور بغیر تیاری کے۔ کبھی ان کا بھی شاندار رزلٹ آجائے تو وارے نیارے ہو جائے۔
فلمیں دیکھنا کچھ کم کریں تاکہ پڑھائی کا وقت مل سکے۔میں نے بھی کچھ پیپر دیئے ہیں اور بغیر تیاری کے۔ کبھی ان کا بھی شاندار رزلٹ آجائے تو وارے نیارے ہو جائے۔
سوا لاکھ روپے کی بات کی ہےیار۔ کل سے پڑھنا شروعفلمیں دیکھنا کچھ کم کریں تاکہ پڑھائی کا وقت مل سکے۔