ذیشان رسول
محفلین
کیا بغیر کشید ہ فونٹ پر کشیدہ فونٹ پیسٹ کیا جا سکتا ہے
فونٹ کرئٹر میں جا کر یا نہیں؟
اور اگر کیا جاسکتا ہے؟ تو وہ ڈائرکٹ فونٹ کرئٹر سے ہی انسٹال ہو گا۔ یا کوئی اور سوفٹ وئیر یوز کر نا ہو گا؟
اور اس کو جمیل کے اٹالک کی طر ح کسطرح کیا جاسکتا ہے کہ
Ctrl+I
دبانے سے وہ کشیدہ ہو جائے ۔ میں ایک عربی فونٹ کشید ہ بنا نا چاہتا ہوں۔ جو اسطرح خط ثلث میں لمبا ہو جائے جس طرح کلک میں ہوتا ہے۔
اور اردو فونٹ پر بھی روشنی ڈالیں۔