ہر وہ جانور جس کے 'تکّے' اچھے سے بن سکیں
پاء جی لیلا میمنے کو کہتے ہیں۔ بھیڑ کے بچے کو چھترا کہتے ہیں پنجابی میں۔مجھے تو لیلٰہ یعنی چھترا اچھا لگتا ہے۔ پیارا پیرا پیارا
وہ عینک والے جن کے ہامون جادوگر کا گانا یاد نہیں۔ چلی رے چلی رے ہو میری پیاری سی گائے۔اور مجھے گائے۔۔ پیاری سی۔۔
بکرا بھی اچھا لگتا ہے۔۔