بلاعنوان ۔ از ناعمہ عزیز

ناعمہ عزیز

لائبریرین
ویسے تم نے اتنی رونی کھانی پوءٹری کی ہی کیوں ؟o_O

پتہ تو مجھے بھی نہی ہے تم یوں کرو فاتح بھائی نے ایسی چیزوں کی شاپ لگائی وی ہے ان سے کانٹیکٹ کرو:p:p

نا فاتح لالہ تمھیں ایسے لگتے ہیں کیا ؟؟؟ ہو ہائے لڑکی ! کچھ تو خیال کرو ۔۔۔
رونی کھانی کیا ہوتی ہے ؟ ایسی ہی ہوئی تھی میں کر لی ، کسی دن مزاحیہ شاعری پر ہاتھ لگا تو وہ بھی کر لوں گی مگر بغیر وزن کے ہی ہی ہی
 
عینی شاہ

محفلین

لگتے ہیں نہی وہ ایسے ہی ہیں نا:p:p:pویسے میرے وہ پکے پکے بھائی ہیں چمچی ہوں نا میں ان کی اس لیے نو ٹیشن:p:p:pہاں مزاحیہ کیا کرو یہ رونی کھانی نہی بس:idontknow2:
 
Top