ناعمہ عزیز
لائبریرین
حوصلہ افزائی کے لئے ممنون ہوں ۔ ٹھیک کہا آپ نے ۔۔کسی بھی ایسی چیز سے جس سے ہم توقعات وابستہ کر لیتے ہیں وہ ہمارے لیے تکلیف کا باعث بن جاتی ہے ۔۔۔ لیکن اگر بندہ ٹھان لے کہ بس یہ کرنا ہے اور ضرور بالضرور کرنا ہے ، کامیابی قدم چومے یا ناکامی جسم میں چھید کر دے، اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا، بس ہمارا دل مطمعن ہو کہ ہم ٹھیک راستے پر جا رہے ہیں تو پھر کامیابی اور ناکامی کوئی معنی نہیں رکھتی ۔۔۔ ہم اپنے مقصد کو پا ہی لتے ہیں ۔ کوئی ہمیں روک سکتا ہی نہیں۔۔
بہت اچھا لکھا آپ نے۔