loneliness4ever
محفلین
پسندیدگی کے لیئے شکریہ ادا کرتا ہوں ۔ آج یہ تحریر پڑھ کر یاد آیا کہ ہم نے بھی اردو محفل پر کیا کیا لکھ مارا ہے ۔ ویسے اگر بھائی loneliness4ever اگر تھوڑی اور جستجو کریں تو آپ سب کیساتھ ہمیں بھی اپنی کچھ اور تحاریر پڑھنے کو مل جائیں ۔
ظفری صاحب جستجو جاری ہی جاری ہے، آپکا یہ افسانہ آفس میں پڑھا تھا، تبصرہ کئے بنا رہ نہ سکا، جب جب کسی کی بھی تحریر پڑھتا رہوں گا
تحریر کو سامنے لاتا رہوں گا، پچھلے دنوں محمد وارث صاحب کی تحریر گذشتہ صفحات سے اٹھا کر اول صفحے پر لے آیا تھا، آج آپ کو پڑھا اور
آج ہی آپ سے بات ہوگئی ۔۔۔ امید ہے یہ سلسلہ چلتا رہے گا