مبارکباد بلال ہزاری

الف عین

لائبریرین
لیجیے ہمارے ایم۔ بلال پاکی جن کو “پہلے ہم نے نصف ہزار اذانوں پر مبارک باد دی تھی، چپ چاپ ہزاری ہو گئے ہیں۔ ان کی ہزار اذانوں پر بلال کو بہت بہت مبارکباد۔
 
بھئی بلال بھائی واہ خوب یعنی کہ ہر بار کی طرح اس بار بھی چھپ چھپ کر خاموشی سے یہ سب کچھ کر ڈالا۔ :) مبارک ہو بھائی۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
بلال بھائی بہت مبارک ہو۔ یہ تو آپ نے ایکدم سے چھلانگ لگا دی ہے۔ بس ایسے ہی لگے رہیں۔
 

بلال

محفلین
مبارک ہو بلال ہزاری ہو گئے خیر سے۔ بس یہی کہوں گا کہ رفتار بڑھاؤ ذرا سی۔

آپ کا مشورہ تو قابل غور ہے۔۔۔ کئی بار کوشش کی لیکن محفل پر پڑھنے کو اتنا کچھ مل جاتا ہے کہ لکھنے کا وقت ہی نہیں ملتا لیکن پھر بھی کوشش جاری ہے۔۔۔
 

بلال

محفلین
بھئی بلال بھائی واہ خوب یعنی کہ ہر بار کی طرح اس بار بھی چھپ چھپ کر خاموشی سے یہ سب کچھ کر ڈالا۔ :) مبارک ہو بھائی۔ :)

بس جی چھپنا کیا ہے محفل پر آتے ہیں پڑھتے ہیں شکریہ ادا کرتے ہیں۔۔۔ محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر درود پڑھتے ہیں اور کوئی ہلکی پھلکی پوسٹ کر کے جاتے بنتے ہیں۔۔۔ لیکن جب وقت ملے تو لمبی لمبی پوسٹ بھی کر ہی لیتے ہیں۔۔۔
 

بلال

محفلین
بلال بھائی بہت مبارک ہو۔ یہ تو آپ نے ایکدم سے چھلانگ لگا دی ہے۔ بس ایسے ہی لگے رہیں۔

شمشاد بھائی مجھے خود نہیں پتہ چلا کہ میری پوسٹ ایک ہزار تک ہو گئی ہیں آج جب اعجاز انکل کا یہ دھاگہ دیکھا تو میں نے اپنی پوسٹ چیک کی کہ میں نے کونسی اتنی پوسٹ کر دی ہیں جو ایک ہزار بن گئیں ہیں۔۔۔ جب دیکھا تو پتہ چلا کہ سب سے زیادہ دورد پاک کی پوسٹ ہیں اور یہ جان کر خوشی ہوئی۔۔۔
 

بلال

محفلین
تمام اہلِ محفل کا شکریہ کہ انہوں نے مجھے یاد رکھا اور اعجاز انکل کا تو بہت بہت شکریہ۔۔۔ ویسے اعجاز انکل آپ گریٹ ہو۔۔۔
 
Top