سیما علی
لائبریرین
جزاک اللہ ۔۔۔بڑی خوشی ہو رہی ہے۔ہمارے تھوڑے لکھے کو آپ جیسے باذوق نے سراہا۔آداب عرض ہے ۔ڈھیر ساری دعائیں۔جیتے رہیےارے آپ تو باکمال شاعرہ ہیں۔ حوصلہ افزائی پر سراپا سپاس ہوں۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ آپ کے حسن ظن جیسا ہی حقیقت میں بنا دے۔ آمین