بلاول ہاؤس اور خانہ کعبہ

یوسف-2

محفلین
10348189_10152427497892963_7366431054795893200_n.png
 
یوسف-2

محفلین
پارٹی کے وزیر اعلیٰ فرماتے ہیں: کچی شراب پی کر مرنے والے (فاسق شرابی نہیں بلکہ) شہید ہیں۔ اور ان کی ترجمان فرماتی ہیں کہ بلاول ہاؤس خانہ کعبہ ہے۔ بلاول اپنی ”حیثیت“ کا عنقریب اعلان کریں گے۔ کینیڈین مولوی کے ”دین“ کو شدید خطرہ لاحق۔
 
اس خبر کا کوئی حوالہ بھی پیش کر دیتے !
 
x boy

محفلین
الکحل یا تو غم بھلانے کے لئے استعمال ہوتا ہے یا خوشی کے موقعے پر،ہمیں ان لوگوں کی اداؤں سے اداس نہیں ہونا
ایک انڈین ڈرامے میں غالب کا رول نصرالدین شاہ نے نبھایا اس میں وہ بھی اکثر اوقات شراب میں دھت رہتا تھا
اس کی بیوی بہت پارسا تھی جس نے بیوی کا فرض تو نبھایا ساتھ میں اس نے اپنے شوہر غالب یعنی نصرالدین
شاہ کے برتن الگ کر دئے، نمازی پارسا عورت غالب کی بیوی اس کے شراب کی وجہ سے بہت پریشان تھی
لیکن پیشانی میں کبھی شکن نظر نہیں آیا اس ڈرامے میں یہ دکھایا گیا۔
maxresdefault.jpg

images

images
 
arifkarim

معطل
یہ ان صاحب کو جنرل مشورہ دے رہا ہوں کہ وہ ہمیشہ ہی حوالہ دینا بھول جاتے ہیں، جیسے آپ سیاسی وڈیوز پسندیدہ وڈیوز میں پوسٹ فرما جاتے ہیں :)
ہاہاہا۔ میری غلط پوسٹنگ کی ایک اور خفیہ وجہ ہے جو کسی عام ممبر کے سمجھ میں آنے والے بات نہیں :)
 
Top