کیا ہوا کاشان بھائی؟ کہاں بلاگ بنارہے ہیں؟ اس بندے کو یاد کرلیا ہوتا۔
کسی نے اردو بلاگز پر گوگل ایڈسینس کے سلسلے میں گوگل اعلانات کی شکایت کی تھی۔ میں نے کچھ مواد انگریزی کا بھی ڈال دیا تو اب اعلانات کی جگہ پھر سے اشتہارات نے لے لی ہے۔
میری ان لوگوں کو جو ایڈسینس کا استعمال چاہتے ہیں یہ صلح ہے کہ اپنے بلاگ میں کچھ نہ کچھ مواد انگریزی کا بھی ڈال دیا کریں تو اشتہارات کا سلسلہ جاری رہے گا۔ ان شاء اللہ
اردو ٹیک پر بلاگ بنانے کے سلسلہ میں کوئی مسئلہ درپیش ہو تو حکم کیجئے۔۔۔ ویسے حکم تو مجھے ایک سبق لکھنے کا بھی ہوا ہے اس بارے میں بس سستی اور کاہلی نے گھیرا ہوا ہے۔
فکر ناٹ۔۔۔ ہم فورا سے پیشتر حاضر ہوگئے۔ سبحان اللہ۔لیجیئے مسئلہ درپیش ہو گیا۔ الحمد للہ
یہ شکایت پہلے ہی منتظم کو موصول ہوچکی ہے اور اطلاع تھی کہ اسے ٹھیک کیا جاچکا ہے۔ بہرحال! اسے دوبارہ چیک کرواتے ہیں۔urdutech.net کے create a new log پر گیا تو verification code کے خانے کے لیئے امدادی تصویر ندادر
کئی دن سے نہیں آ رہی۔ بتائیں کیا کیا جائے۔
لیں، آپ کو لائیو مدد فراہم کررہے ہیں، اس سے بڑی کیا بات ہوگی :lll:یاروں اوروں کی سہولت کے لیئے راہنمائی اسباق تو لکھ مارے ہوتے۔ میں تو سمجھا تھا لکھ ہی دیئے ہوں گے ۔بھلا ہو جاتا۔ اب دستِ نگر ہونا پڑ رہا ہے۔ خیر آپ ہو نا
بلاگر کے بارے میں کچھ کہنا مشکل ہے۔۔۔ تجربہ کار بتائیں گے۔بلاگر کا layout بدل ڈالا اب اردوانے کا اختیار محدود ہو گیا ہے۔ اِب کیا ہووے گا
asp کی ہوسٹنگ لکھ کر مجھے کنفیوژ کردیا ہے۔۔۔ ویسے آپ کے پاس اگر اپنی ویب ہوسٹنگ اور ڈیٹابیس موجود ہے تو آپ ورڈ پریس کی سائٹ سے ورڈ پریس ڈاؤنلوڈ کرکے اسے اپ۔لوڈ کردیں۔۔۔ وہ زیادہ بڑا مسئلہ نہیں۔ ورڈ پریس کا اردو ورژن بھی آپ کو محفل ہی سے مل جائے گا۔ اس بارے میں معلومات یہاں سے مل سکتی ہیں۔میری asp کی ہوسٹنگ سائیٹ پر جگہ اور ذخیرہ گاہ (database) موجود ہیں۔ اردو بلاگ کوڈ کہاں دستیاب ہے۔
بالکل۔۔۔ موسٹ ویلکمباقی پھر کبھی پوچھ لوں گا۔
کوشش ہوتی ہے کہ تمام بلاگرز کو وینس پر یکجا رکھیں اس لیے وینس پر از خود بلاگز شامل کردیے جاتے ہیں۔آپ کے بر وقت جوب کا شکریہ،
مجھے انتظار رہے گا۔
یہ تو بتائیں کہ میری پوسٹس خودکارانہ یا رضاکارانہ طور پر Urdutech.net/venus پر آ جاتی ہیں، یہ کیا راز ہے؟ میں نے تو ان کو درخواست نہیں دی تھی، دیکھ کر حیرت ہوئی پر اچھا بھی لگا کہ اس طرح سب کو پتہ لگ جاتا ہے۔
ضرور کوئی خاص کوڈنگ ہے جو یہ کام کرتی ہے