زین

لائبریرین
بھائی تو فاروق ستار کو بلانے کی کیا ضرورت تھی، کسی صوبائی وزیر کو ہی بلالیتے ۔ نہیں تو ہمیں کہہ دیتے ہمارے ہاں وزیروں کی کوئی کمی نہیں۔:grin:
 
29037907147537753961537.jpg

29037907249537753961537.jpg

30078186180280573789280.jpg

30078186520780573789280.jpg


]
 

فہیم

لائبریرین
کچھ کنفیوژن ہے۔

ماورا کو میں نے بتایا تھا کہ مہمان خصوصی میں‌ ڈاکٹر فاروق ستار اور ارد شیر کاؤس جی شامل تھے۔

دیگر اہم شخصیات میں وزیر ہارون رضا
اور بلاگرز کے میں
ڈاکٹر اعواب علوی شامل تھے۔

ماورا نے شاید ان سب کو ہی مہمان خصوصی سمجھ لیا ہے۔
ایسا نہیں تھا۔
 

مغزل

محفلین
صاحب ہم بھی کچھ عرض کریں کہ عمار کی تقریر ہمارے پاس محفوظ ہے ، حکم ہو تو شامل کروں گا مکمل روداد کے ساتھ بس ذرا سا انتظار:
 

ماوراء

محفلین
کچھ کنفیوژن ہے۔

ماورا کو میں نے بتایا تھا کہ مہمان خصوصی میں‌ ڈاکٹر فاروق ستار اور ارد شیر کاؤس جی شامل تھے۔

دیگر اہم شخصیات میں وزیر ہارون رضا
اور بلاگرز کے میں
ڈاکٹر اعواب علوی شامل تھے۔

ماورا نے شاید ان سب کو ہی مہمان خصوصی سمجھ لیا ہے۔
ایسا نہیں تھا۔

رات دو بجے۔۔میرے دماغ کی بتی بجھ چکی تھی۔۔:noxxx:

دن کو ہی یہ میسج دیکھا تھا۔۔میں نے ایڈیٹ کر دیا تھا۔
 

ماوراء

محفلین
فہیم، شعیب نے وہاں لکھا ہے کہ مکمل درست نہیں ہے! کیا غلط ہے اس میں؟ ان کی پوسٹ بھی پڑھی میں نے۔۔مجھے کچھ نظر تو نہیں آیا جو غلط لکھا ہو؟؟
 

فہیم

لائبریرین
فہیم، شعیب نے وہاں لکھا ہے کہ مکمل درست نہیں ہے! کیا غلط ہے اس میں؟ ان کی پوسٹ بھی پڑھی میں نے۔۔مجھے کچھ نظر تو نہیں آیا جو غلط لکھا ہو؟؟

بھئی وہ وکیل ہیں۔
باریک سے باریک نقطے کو بھی نہیں جانے دیتے۔
اور وہ باریک نقطہ میں بیان کرچکا ہوں۔
جس کی وجہ سے بقول ان کے مکمکل درست معلومات نہیں تھیں۔
 

مغزل

محفلین
صاحب ہم ابھی اپنا اظہاریہ تحریر کررہے ہیں سو تھوڑی سی دیر کی مہلت اور مل جائے تو سبحان اللہ۔۔
 
Top