بلاگر تھیم سیٹنگ

ہادی

محفلین
بلاگر پر انگریزی میں بلاگ ہے ۔ اس کی تھیم کی سیٹینگ کرنی ہیں۔
کوئی بھائی یہ کام کر دے گا ۔؟؟؟
 

دوست

محفلین
اردو بلاگ بنانا چاہ رہے ہیں؟ محفل کے ڈاؤنلوڈ سیکشن میں اردو کے کچھ تھیمز موجود ہیں بلاگر کے لیے۔
 

دوست

محفلین
اردو تھیمز پر شاید کچھ مل سکے۔
تھیم کا ترجمہ کرنا سمجھ لیں کہ اپنا اپنا جہنم ہے۔جس کو جو پسند آئے وہ کچھ مدد لے کر کر لیتا ہے، یا کسی سے کروا لیتا ہے۔
 
Top