بلاگر میں‌پیسٹ کرنا

چند دنوں سے میں بلاگر میں یہ مسئلہ ہے کہ وہاں پر پیسٹ نہیں‌کی جاسکتی، :nailbiting: کوئی صاحب اس مسئلہ کے بارے روشنی ڈال سکیں
 
جی یہ بہت مشہور مسئلہ ہے۔ میں کسی کے بلاگ پر تبصرہ کرتا ہوں تو تبصرے کے خانے پر رائٹ کلک کر کے "This Frame" پر جا کر نئے ٹیب میں کھول لیتا ہوں وہاں چیزیں بآسانی پیسٹ ہو جاتی ہیں۔ ویسے میں اپنے تجربات فائرفاکس کے حوالے سے بتا رہا ہوں۔
 
خوشی صاحب میں اس موضوع کو مذاق میں بلکل نہیں لے رہا ہوں۔
میرے لئے مسئلہ بنا ہوا ہے کہ میں اپنے بلاگ میں پوسٹ کرنے کےلئے بھی وہاں پر کاپی/پیسٹ نہیں کر پارہا ۔
کافی باتیں تھیں جو میں بلاگ میں شئیر کرنا چاہتا تھا مگر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

زیک

مسافر
افتخار آپ کہاں پیسٹ کرنے کی بات کر رہے ہیں؟ بلاگر کے پوسٹ لکھنے کے باکس میں تو ابھی فائرفاکس سے پیسٹ کر کے دیکھا ہے اور کام کر رہا ہے۔ اور بلاگر کے ایک بلاگ کے تبصرے کے خانے میں بھی کاپی پیسٹ کرنے میں کوئ مسئلہ نہیں ہوا۔
 
اسکا مطلب ہے کہ میرے انٹرنیٹ ایکسپلورر میں کوئی گڑبڑ ہے۔
دیکھتا ہوں فائرفاکس کو انسٹال کرکے۔ کیا فرماتا ہے۔
 

خوشی

محفلین
خوشی صاحب میں اس موضوع کو مذاق میں بلکل نہیں لے رہا ہوں۔
میرے لئے مسئلہ بنا ہوا ہے کہ میں اپنے بلاگ میں پوسٹ کرنے کےلئے بھی وہاں پر کاپی/پیسٹ نہیں کر پارہا ۔
کافی باتیں تھیں جو میں بلاگ میں شئیر کرنا چاہتا تھا مگر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

آپ کے لئے یقینا مسلہ بنا ہو گا اس لئے آپ مذآق میں نہیں لے رھے تھے مگر میرے لئے مسلہ نہیں تھا میں پیسٹ بھی کر سکتی تھی بلاگ میں اور کاپی پیسٹ بھی ،
لیکن اگر میرے لئے مسلہ بھی ہوتا تو میں تب بھی آپ کو افتخار راجہ صاحبہ نہ لکھتی
 
محترمہ میں اس کے لئے معذرت خواہ ہوں، چونکہ آپ کے ساتھ تعارف نہیں تھا اس لئے عدم معلومات کی وجہ سے بندہ سے یہ تزکیرتانیث کی غلطی ہوئی، آپ نے بتلا دیا تو آئیندہ اسے ملحوظ خاطر رکھا جائے گا۔
وسلام:talktothehand:
 
Top