افتخار راجہ
محفلین
جیسا کہ چند احباب کے علم میں ہوگا کہ میں بیک وقت اردو، اطالوی، اسپرانتو میں بلاگ لکھنے کے علاوہ اردو میں اسپرانتو کے بارے میں بھی بلاگ لکھ رہا ہوں۔ اور مزید چونکہ معالجات کے ساتھ متعلقہ ہوں۔ اس لئے سوچ رہا ہوں کہ اپنے تجربات وہ مشاہدات کو بھی ادھر دوسروں کے ساتھ “شیئر“ کرسکوں۔
اور پھر یہ کہ یہ سب مختلف بلاگز پر ہونے کی بجائے ایک ہی بلاگ پر ہو۔
اگر کوئی صاحب بلاگ میں کی جانے والی تحریروں کو مختلف عنوانات کے تحت تقسیم کرنے کا نسخہ بتاسکیں تو قاری انکا مشکور ہوگا۔ اور میں بھی۔ مثلاُ عمومی بات چیت“ ہم اور ہماری دنیا“، بارے اسپرانتو کے، Esperante, in Italia اور معالجات۔ نیز میرے لیکچر نوٹس وغیرہ وغیرہ۔
اہل علم و ہنر اصحاب سے راہنمائی کی درخواست ہے۔