بلاگر کو ڈاٹ کام ڈومین میں کس طرح میپ کروں

السلام علیکم
میرا بلاگر پہ ایک بلاگ ہے اس کے لئے میں نے ایک ڈومین خریدی ہے اس کو میپ کس طرح کرنا ہے
رہنمائی درکار ہے
جزاک اللہ
 

حسن کیفی

محفلین
لیکن میں سمجھ نہیں پا رہا آپ سے رابطہ کس طرح ممکن ہے
ابھی ہی اردو محفل پر کھاتہ کھولا ہے فیچرز سمجھنے کی کوشش کر رہا ہوں
آپ برائے مہرابانی رابطہ کیجئے پہلی فرصت میں ہی۔
 

اسد

محفلین
و علیکم سلام
اردو‌ ویب پر خوش آمدید۔

آپ اپنا سوال موضوع کی مناسبت سے اسی لڑی میں یا کسی دوسری مناسب لڑی میں پوچھ سکتے ہیں۔ یا نئی لڑی شروع کر دیں۔
 

حسن کیفی

محفلین
آپ کا شکریہ اسد بھائی
نو آموز ہونے کی وجہ سے میں فی الحال محفل کے قواعد و ضوابط بالکل بھی سمجھ نہیں پا رہا ہوں
آپ سے کسی اور سوشل سائیٹ پر رابطہ ممکن ہے یا یہیں بات چیت کر لی جائے؟
 

حسن کیفی

محفلین
اس
و علیکم سلام
اردو‌ ویب پر خوش آمدید۔

آپ اپنا سوال موضوع کی مناسبت سے اسی لڑی میں یا کسی دوسری مناسب لڑی میں پوچھ سکتے ہیں۔ یا نئی لڑی شروع کر دیں۔
بھائی میں نے ایک عدد بلاگ شروع کیا ہے اس میں
Mosaico

سانچہ جو کہ اردو میں اردوایا گیا ہے وہ اپلائی کیا ہے بہت سے معاملات ٹھیک ہیں لیکن کچھ قباحتیں ہیں جو میری موٹی عقل میں بالکل بھی نہیں آ رہی ہیں
میں اس میں اپنی مرضی کے مطابق کچھ ترمیم کرنا چاہتا ہوں اس سلسلے میں آپ سے مدد درکار ہے
 

اسد

محفلین
آپ کے دیے ہوئے ربط (mosaico.io) پر تو کوئی ای میل ٹمپلیٹ ہے۔ موزیکو کے نام سے جو بلوگر ٹمپلیٹ ہے وہ فکسڈ وڈتھ ہے، میں عرصہ ہوا ایسی ٹمپلیٹس پر کام کرنا چھوڑ چکا ہوں۔ بہتر ہو گا کہ آپ اس بارے میں ایک نئی لڑی شروع کریں اور اس میں اپنے بلوگ کا ربط دیں اور تبدیلیوں کی تفصیل لکھیں، پھر کوئی بھی آپ کی مدد کر سکتا ہے۔
 

حسن کیفی

محفلین
جناب اسد بھائی آپ اپنی فیس بک آئی ڈی یا وٹس ایپ آئی ڈی دے سکتے ہیں؟
بلاگ کا ربط یہ رہا
اردو لفظ
اس میں جو مینیو نیچے ہے اسے بائیں طرف لے کر آنا ہے۔
 
Top