بے حد شکر گزار ہوں جناب عالیکیسی تبدیلیاں؟
شکریہ کعنان بھائی اللہ پاک آپ کو جزا دےالسلام علیکم
جناب آپ کے لئے میں اس وقت سے ایک دوست کی تلاش کر رہا تھا جو بلاگ بنایا کرتا تھا مگر ابھی تک کامیابی نہیں ہوئی کل کا وقت دیں سٹور سے اس کا نمبر کہیں تلاش کرتا ہوں اگر ملا تو پیش کر دوں گا۔
والسلام
اسد بھائی اس سلسے میں آپ ہی کوئی راہنمائی فرما دیں آپ کا بے حد شکر گزار ہوں ۔آپ شاید چاہتے ہیں کہ سائڈبار دونوں طرف آ جائیں۔ مسئلہ یہ ہے کہ ٹمپلیٹ میں صرف دو کالم ہیں اور سائڈبار دائیں طرف ہے۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ سائڈبار دونوں طرف ہوں تو کوئی تین کالمی ٹمپلیٹ چنیں۔
ایک مشورہ ہے کہ جب آپ کوئی ٹمپلیٹ چنیں تو وہ رسپونسِو ہو۔ رسپونسِو ٹمپلیٹ کمپیوٹر کے علاوہ ٹیبلٹس اور فونز پر بھی درست طور پر نظر آتی ہیں، یعنی ان کی چوڑائی ڈیوائس کی سکرین کی چوڑائی جتنی ہو جاتی ہے اور انہیں افقی طور پر سکرول نہیں کرنا پڑتا۔