بلاگ سے متعلق هیلپ

Muhammad zubair

محفلین
السلام علیکم دوستو
دوستو میرا بلاگ تو بهت اچھا هے بس دو 2 چیزوں کی کمی هے اگر آپ میری هیلپ کردو تو آپ کی بهت مهرباهوگی
نمبر : 1 بلاگ میں لائینوں کی سپیس بہت کم هے اس کو زیاده کیسے کروں

نمبر : 2 کوئ اچھا سا اردو فانٹ اپنے بلاگ میں کیسے ایڈ کروں
پلیز اس بار میری هیلپ کردو میں نے آگے بھی کافی پوسٹ کی مگر ناکام ره
نبیل بلال عرب اسد فقیر شکیب احمد زیک ابن سعید متلاشی رانا مزمل شیخ بسمل
 
آخری تدوین:

Muhammad zubair

محفلین
12698129_801105560001324_222692963276144762_o.jpg

اس تصویر میں دیکھ لو
 

احسان اللہ

محفلین
<div dir="ltr" style="text-align: left;" trbidi="on">
<div dir="rtl" style="text-align: center;">
<span style="background-color: ; font-family: 'Alvi Nastaleeq', 'Jameel Noori Nastaleeq', 'Urdu Typesetting', 'Alvi Lahori Nastaleeq', Tahoma; font-size: 30px; line-height: 25px;">&nbsp;</span></div>
</div>
<div style="text-align: right;">
</div

یہ کوڈ پوسٹ بنانے سے پہلے ۔۔۔۔پوسٹ کی ایچ ٹی ایم ایل میں شامل کر لیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔فونٹ سائز ۔۔۔اور ۔۔۔لائن ہائٹ ۔۔۔میں بھی آپ اپنی مرضی کے مطابق تبدیلی کر سکتے ہیں
 
Top