بلاگ فیڈ ایرر

السلام علیکم فرینڈز

میرا بلاگ ہے www.adnanshahid.com/blog

کچھ عرصہ پہلے تک یہ بالکل ٹھیک کام کررہا تھا اس کو میں نے اردو بلاگ ایگریگیٹرز میں میں ایڈ کیا ہوا ہے اور وہاں بھی میری نئی پوسٹیں شو نہیں ہوتیں ۔ پھر ہوا کچھ یوں کہ جہاں سے میں نے ہوسٹنگ لی تھی انہوں نے کمپنی بدل لی اور میرا بلاگ کچھ دنوں کے لئے بند ہوگیا۔

خیر تقریبا 10 دب بعد بلاگ چلا ہے تو یہ اس کا فیڈ ٹھیک سے کام نہیں کررہا ۔ میں جب بھی اس کے فیڈ کو اوپن کرتا ہوں تو وہ بلاگ بند ہونے سے پہلے والی تحریروں کو آر ایس ایس میں شو کرتا ہے جب کہ موجودہ کو نہیں۔

ہے کوئی اللہ کا نیک بندہ جو اس ایرر کو دور کرنے میں میری مدد کرے۔
 
Top