بلاگ میں تبدیلی؟؟

adilch

محفلین
جناب میرا اک اور سوال یہ ہے کہ جب میں کوئی نئی پوسٹ کرتاہوں تو ری پبلش کرنے کے باوجود جب میں اپنے بلاگ کا کوآر ایل لکھتا ہوں تو وہ تبدیلیاں مجھے نظر نہیں آتی کیا آپ بتا سکتے ہیں کیوں۔۔۔؟ :idea:
 

منہاجین

محفلین
نہیں بتا سکتا۔

کم از کم میں تو نہیں بتا سکتا، ہمت کر کے کسی اور صاحب سے پوچھ لیجئے کہ آپ کے "کو آر ایل" کے ساتھ کیا مسئلہ ہے۔ :shock:
 
برادرم!

غالب گمان ہے کہ آپ انٹرنیٹ ایکسپلورر استعمال کرتے ہوں گے۔ جس کے ساتھ کیشنگ ایک بہت بڑا مسئلہ ہے۔ آپ کیشے اور دیگر ٹیمپوریری انٹرنیٹ فائلس حذف کر کے ری لوڈ کیا کریں۔ یا فائرفاکس میں ٹیسٹ کر لیا کریں۔
 
Top