بلاگ پر فیس بک sendکا بٹن کیسے لگاتے ہیں؟

ابن محمد جی

محفلین
مجھے بلاگ پر سینڈ کا بٹن لگا نا ہے میں چاہتا ہوں جہاں لائیک کے ساتھ شئرنگ کا آپشن ہے ادھر شرئینگ کی جگہ سینڈ کا آپشن ہو ،اگر کوئی بھائی جانتا ہو تو پلیز میری مد کریں نیز میر بلاگ دیکھے یہ کاوش آپکو کسی لگ رہی ہے؟
http://knooz-e-dil.blogspot.com/
 
قیصرانی

لائبریرین

سینڈ سے کیا مراد ہے؟ عام طور پرشئیر سے کام چل جاتا ہے کہ آپ کسی گروپ، کسی خاص فرد یا اپنی ٹائم لائن، کسی بھی جگہ پر شیئر کر سکتے ہیں
 
ابن محمد جی

محفلین
سینڈ سے کیا مراد ہے؟ عام طور پرشئیر سے کام چل جاتا ہے کہ آپ کسی گروپ، کسی خاص فرد یا اپنی ٹائم لائن، کسی بھی جگہ پر شیئر کر سکتے ہیں
سینڈ میں آپ برائے راست تمام دوستوں کو تھوڑی سی محنت سے بھیج سکتے ہیں ،اس لئے سینڈ کا بٹن بھی ضروری ہے۔
 
قیصرانی

لائبریرین
سینڈ میں آپ برائے راست تمام دوستوں کو تھوڑی سی محنت سے بھیج سکتے ہیں ،اس لئے سینڈ کا بٹن بھی ضروری ہے۔
اس سے آسان تو یہ رہے گا کہ فیس بک پر شیئر کر دیں۔ ورنہ اس طرح کی سینڈنگ بعض حالات میں سپیمنگ بھی بن سکتی ہے :)
 
Top