بلاگ کی ایڈیٹنگ

محمد بلال اعظم

لائبریرین
میں نے یہ بلاگ بنایا ہے، اب اس میں بلاگ رول اور کیٹیگریز کس طرح شامل کرنی ہیں، تاکہ اردو محفل کے دوستوں اور مفید سائٹس کے ایڈریسز شامل کر سکوں، اور بلاگ بھی کچھ منظم لگے، اور جو چند ایک الفاظ جیسے کہ join this site, followers, search وغیرہ کو اردو میں کیسے لکھنا ہے۔ تھیم کے بارے میں بھی کچھ بتائیں۔
بلاگ کا ایڈریس یہ ہے

http://www.mbilal-azam.blogspot.com/
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
میں نے اس بلاگ میں یو ٹیوب کی مدد سے بلاگ رول بھی شامل کر لیا ہے اور صفحات بھی شامل کر لئے ہیں، اب آپ یہ بتائیں کہ تھیم یہ صحیح ہے یا اس کو تبدیل کرنا زیادہ بہتر ہے۔ آپ کی آراء کا انتظار رہے گا۔
 
bilal260

محفلین
میں نے اس بلاگ میں یو ٹیوب کی مدد سے بلاگ رول بھی شامل کر لیا ہے اور صفحات بھی شامل کر لئے ہیں، اب آپ یہ بتائیں کہ تھیم یہ صحیح ہے یا اس کو تبدیل کرنا زیادہ بہتر ہے۔ آپ کی آراء کا انتظار رہے گا۔
میں نیا ہوں میں بھی یہ سب کچھ سیکھنا چاہتا ہوں۔آپ کا سوال ہی میرا سوا ل ہے۔
امید ہے سب دوست راہنمائی فرمائیں گے۔شکریہ۔
 
bilal260

محفلین
بلاگ اسپاٹ اردو تھیمس کے لیئے میرے خیال سے محمد یاسر بھائ صاحب کے بلاگ سے بہتر کوئی جگہ نہیں ہے ۔۔۔
لنک یہ ہے : http://www.yasirnama.com/

دعا کی درخواست ہے ۔
جزاک اللہ
آپ نے 99 فی صد درست فرمایا۔میں نے تمام معلومات سیو کر لی ہے اب ان کامطالعہ کر رہا ہوں عمل کے لئے ۔شکریہ۔
 
Top