اظفر
محفلین
السلام علیکم
میں نے کچھ عرصہ قبل ایک بلاگ بنانے کا سوچا تھا ۔لیکن اس کو باقاعدہ اسلیے نہیں اپ ڈیٹکیا کیوں کہ میں اس کو اپنے ڈومین پر منتقل کرنا چاہتا تھا ۔ اردو ٹیک کے ایڈمن پینل کو سمجھنے اور دوسرے بلاگ کلاینٹس پر تجربات کی حد تک اس میں دلچسپی لی ۔ اب میںفاینل مرحلہ میں اپنے بلاگ اپنے ڈومین پر منتقل کرنا چاہتا ہوں ۔واضح رہے میں ڈومین ، ہوسٹنگ دونوں اپنے استعمال کرنا چاہتا ہوں ۔ میرے ہوسٹنگ میں ورڈ پریس انسٹال کرنے کا آپشن ہے ۔ لیکن مجھے اب یہ علم نہیںہے کہ ۔۔۔
اردو ٹیک کے بلاگ کو کیسے ایکسپورٹ کروں کہ وہ اسی تھیم کے ساتھ میرے اپنی ہوسٹنگ میں تشریف لے جا سکے ۔ اگر وہی تھیم لے جانا ممکن نہیں تو پھر دوسرے کسی تھیم میں یہ مکمل ایڈجسٹکیسے ہو گا ؟
ورڈ پریس کے علاوہ جووملہ ، ربی آں ریلز اور چند دوسرے بلاگ سافٹ ویر کا بھی آپشن ہوسٹنگ میںموجود ہے ۔
میں اس بلاگ کو اپنے اس ڈومین ؛ ہوسٹنگ پر لے جانا چاھتا ہوں