اشرف علی بستوی
محفلین
اس بلاگ کے مینو بار میں پیج کس طرح منسلک کریں یہاں
http://urdukhabrein.blogspot.in/
http://urdukhabrein.blogspot.in/
جب تک مکمل تفصیل مہیا نہیں کریں گے جواب دینا مشکل ہے۔ تھیوریٹیکل جواب مثالیہ جواب سے ہمیشہ مشکل ہوتا ہے، یہ بتا ئیں کہ کس صفحے کو کس جگہ لنک کرنا ہے؟ دوسری چیز لیبلز (ٹیگز یا موضوعات) کی عدم موجودگی ہے، تحریروں کے ساتھ ان کے موضوعات بطور لیبلز لازمی شامل کریں۔ یہی لیبلز لنکس کے لئے استعمال ہو سکتے ہیں۔ مثلاً آپ مینو میں 'ہندوستان' سے متعلق تمام تحریروں کو سرچ کرنے لئےاس بلاگ کے مینو بار میں پیج کس طرح منسلک کریں یہاں http://urdukhabrein.blogspot.in/
http://urdukhabrein.blogspot.in/search/label/ہندوستان

ہندوستان

http://urdukhabrein.blogspot.in/search/label/ہندوستان
جزاک اللہ ، شکریہ اسد بھائی آپکی گراں قدر مد کا بے ۔حد شکریہ میں نے پیج منسلک کر لیا ، http://urdukhabrein.blogspot.in/search/label/ہندوستانٹمپلیٹ کو درست طور پر اردوایا نہیں گیا ہے، اس وجہ سے بعض مسائل ہو سکتے ہیں۔ بلوگ کی زبان 'اردو' سیٹ نہیں کی گئی ہے، direction اور dir ایٹریبیوٹ 'ltr' استعمال ہو رہا ہے جو کسی جگہ مسئلہ کر سکتا ہے۔ کوئی بہتر (fluid) ٹمپلیٹ استعمال کر کے دیکھیں۔ ٹمپلیٹ بلوگ کے استعمال کے مطابق ہونی چاہئیے، اگر اس بلوگ میں ہر ہفتے 10 سے زیادہ تحریریں پوسٹ ہوں گی تو کوئی نیوز میگزین ٹمپلیٹ استعمال کریں۔ نیوز میگزین ٹمپلیٹس میں سرورق پر کم جگہ میں زیادہ تحریریں نظر آتی ہیں۔
میں نے یہ تحریر ابھی تھوڑی دیر پہلے ہی دیکھی ہے، بلوگر کے بارے میں کسی سوال کی صورت میں مجھے ٹیگ کر دیا کریں ایک سپیس کے بعد @اسد لکھ دیا کریں تاکہ مجھے اطلاع ہو جائے۔

کو

padding: 15px 0px 15px 11px;
کو padding: 15px 11px 15px 0px;
سے تبدیل کر دیں
#content-wrapper{background:url(http://2.bp.blogspot.com/-RTTOHFxVcHo/ULwRXyuMILI/AAAAAAAABvU/sWDsDMivy6M/s1600/sidebar-bg.png) repeat-y scroll 640px top #FFFFFF;padding:0px 15px;}
کو تبدیل کر کے
#content-wrapper{background:url(http://1.bp.blogspot.com/-efJSzmLG7yI/UqyZw9M_pjI/AAAAAAAAAmk/lNdT_fb74_Y/s1600/sidebar-bg.png) repeat-y scroll 320px top #FFFFFF;padding:0px 15px;}
کر دیں
.menu-secondary-container{position:relative;height:46px;z-index:300;margin-bottom:2px}
کو
.menu-secondary-container{position:relative;height:46px;z-index:300;margin-bottom:2px;float:right}
سے تبدیل کر دیں
میں نے آج دوپہر جواب دیا تھا جو کہ شاید پوسٹ نہیں ہو سکا۔ کچھ چیزیں تبدیل ہو گئی ہیں لیکن اب بھی مسائل موجود ہیں۔ میں نے Lasantha کی Grown ٹمپلیٹ اردوائی تھی لیکن اس میں وقت بہت زیادہ لگا تھا اور مسائل بھی تھے۔ میں کوئی دوسری ٹمپلیٹ استعمال کرنے کا مشورہ دوں گا۔ ابھی میں اس ٹمپلیٹ پر کام کر رہا ہوں، اسے دیکھ لیں کہ کیا یہ آپ کے کام کی ہے۔ ورنہ جے پی سٹیشن بھی ہے۔ یہ دونوں ریسپونسِو ٹمپلیٹس ہیں اور بہت اچھی ورڈپریس پریمیم کمرشل تھیمز سے بنائی گئی ہیں۔اسد بھائی اب ذرا دیکھ کر بتائیں میں نے آپ کی تازہ مشورے کے مطابق تبدیل کرنے کی کوشش کی ہے ۔ براہ کرم یہ بتائیں کیا آپکو مطلوب تبدیلی ہو گئی ہے
http://urdukhabrein.blogspot.in/
یہ لنک ٹمپلیٹ میں نہیں تھے میں نے بلوگر ڈیشپورڈ میں نیا HTML گیجٹ شامل کر کے اس میں ڈالے تھے۔ اب ٹمپلیٹ میں HTML گیجٹ شامل کر دوں گا تاکہ اس میں اپنی مرضی کے لنک شامل کیے جا سکیں۔ااس بلاگ میں آپ نے جس مقام پر اردو محفل اور اردو ویب کا لنک دیا ہے وہ کیسے لگائیں
6 سے زیادہ صفحے ہونے کے بعد پیجینیشن خودبخود ظاہر ہو جائے گی۔اآپ نے اپنے ٹیسٹ بلاگ میں نیچے صفحات تبدیل کرنے کا آپشن دیا ہے وہ میرے بلاگ پر نہیں لے رہا ہے ۔
بلوگ کی زبان بلوگر ڈیشبورڈ میں اردو سیٹ کر لیں ورنہ کچھ چیزیں بائیں سے دائیں نظر آئیں گی۔ ٹمپلیٹ بلوگ کی زبان کو direction/dir کے لئے چیک کرتی ہے۔اسد بھائی میں نے آپکے مشورے کے مطابق جے پی سٹیشن تیمپلیٹ لیکر ایک ٹیسٹ بلاگ بنا لیا ہے اب اسے دیکھ کر یہ بتائیں کہ ابھی اس میں کیا کمی رہ گئی ہے۔
اس کوڈ میں تبدیلی کریں:مینو بار میں رابطہ اور دیگر کالم میں پیج کیسے تحریر کریں

تعارف

رابطہ

فونٹس

جمیل نوری نستعلیق

نفیس ویب نسخ

مزید فونٹ

مزید فونٹ

سرورق

تعارف

محفوظات

Dropdown

Dropdown

Dropdown

Dropdown

تبصرے

سبز رنگ ٹیمپلیٹ کا ڈاون لوڈ لنک کاپی ہونے سے رہ گیا ہے اور سرخ رنگ ڈاون لوڈ نہیں ہو رہایہ لنک ٹمپلیٹ میں نہیں تھے میں نے بلوگر ڈیشپورڈ میں نیا HTML گیجٹ شامل کر کے اس میں ڈالے تھے۔ اب ٹمپلیٹ میں HTML گیجٹ شامل کر دوں گا تاکہ اس میں اپنی مرضی کے لنک شامل کیے جا سکیں۔
6 سے زیادہ صفحے ہونے کے بعد پیجینیشن خودبخود ظاہر ہو جائے گی۔
ڈی نیوز میں ابھی تھوڑی کمی ہے، جاواسکرپٹ بہت زیادہ استعمال ہوئی ہے اور میں اس سے واقف نہیں ہوں، تکے لگا کر کام چلا رہا ہوں۔
اس صفحے پر جے پی سٹیشن ٹمپلیٹ دوسرے رنگوں میں دستیاب ہے انہیں بھی دیکھ لیں۔
جے پی سٹیشن سرخ ڈاؤنلوڈ کریں۔سبز رنگ ٹیمپلیٹ کا ڈاون لوڈ لنک کاپی ہونے سے رہ گیا ہے اور سرخ رنگ ڈاون لوڈ نہیں ہو رہا