بلا تبصرہ

یہ میل کافی دن پہلے موصول ہوئی، اس طرح کی ڈاک کافی عرصہ سے آرہی ہے جس میں افریقہ کے کسی دور دراز ملک کی کوئی بڑی شخصیت فوت شدہ ہوتی اور اسکے مشیر یا ناجائز ورثاء کی طرف سے بندہ کو بہت ایمناندار مان کر اس رقم کی ذاتی اکاؤنٹ میں ترسیل کی درخواست ہوتی، حتٰی کہ علی کیمیکل کے کزن صاحب کی طرف سے بھی عراق جنگ کے فوراُ بعد ایسی ہی درخواست موصول ہوئی۔ مگر موصوف کا موضوع نرالا ہی ہے۔ آپ خود پڑھیے اور اسکو داد دیجئے


date30 October 2009 16:25
subjecthello
Signed bygmail.com

hide details 30 Oct


Dear Sir/Madam,

I am an auditor in Virgin Bank of United Kingdom and Benazir Bhutto's Financial Advicer till death. She died without accomplishing her mission.
she mapped out £50million for her political campaign under my custody; I only need your help to transfer the money to avoid any trace on me.
I will share the money equal with you, if only you will follow my instructions with the details I will provide to enhance the transfer to your account without any problem.

Find more info in the website below to clear your curiosity;

http://www.achievement.org/autodoc/page/bhu0bio-1,
http://news.bbc.co.uk/1/hi/in_depth/south_asia/2007/death_of_benazir_bhutto/default.stm

Please assure me that you will act accordingly as I stated herein, hope to hear from you soon.
Cheers

Chippy owena
chippowena@aol.com
 

تیشہ

محفلین
اسپیرڈر ،، آج میں سب کے بلاگ دیکھتے ہوئی آپ کے بلاگ پے گئی یہی پڑھنے ۔ :battingeyelashes: وہاں جو آپ نے اپنے تعارف میں لکھ رکھا ہے نا کہ '' ' اپنے منہ ' ''
اسُ میں پڑھکر میں میں بہت ہنسی ہوں :lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol:

کچھ یوں لکھا ہوا ہے کہ ۔ ۔۔ ۔

صاحبو ہم اب بھی پاکستانی ہیں، البتہ ساکن اطالیہ ہیں، پاکستانیوں کے بقول اٹالین ہوچکا ہوں اور اٹالینز کے بقول پرانا پاکستانی جو اب ناقابل تبدیلی ہے، مذہباُ مسلمان ہوں باوجود اس کے کہ ہر الٹا کام اسلام کے نام پر کرتا ہوں، مسلمان غیرمسلم اور غیر مسلم پکا مسلمان سمجھتے ہیں، تعلیم معالجات کی حاصل کی اور پاکستان میں ہتھوپیتھک طریقہ علاج کے ماہرین میں شامل ہوتا تھا، ادھر اٹلی میں غم روزگار نے ہر وہ پیشہ اپنانے کو مجبور کیا کہ پاکستان میں نیچ سمجھا جائے، ترکھان سے لیکر رنگساز، منشی سے لیکر، اسکول ماشٹر اور پھر یار دکان بڑھا گئے، ایک ٹریول ایجنسی قائم کرلی اور یار لوگ اس چھوٹے سے 32 فٹ کے دفتر میں قید ہوگئے، البتہ یہ فائدہ ہوا کہ اب لوگ روتے ہوئے نہیں آتے البتہ روتے ہوئے جاتے ہیں کہ لوجی کرلو گل اس نے تو ہمیں لوٹ ہی لیا ہے۔ خیر سے بال بچے دار ہیں البتہ سر پر بال کم ہیں ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
zzzbbbbnnnn.gif

آپ نے بہت سچ لکھا ہے کچھ ۔۔ جسکو پڑھکر میں یوں لوٹ پوٹ ہوں
zzzbbbbnnnn.gif

اب ذرا سوچئیے کہ اس میں ایسی کونسی بات ہے جس پے میں ہنس ہنس کے لوٹ پوٹ ہوں ۔۔ اور وہ کیا بات ہے جو سوفیصد سچ ہے ؟ ؟ ؟ ؟ :battingeyelashes:

بتانے والے ک و انعام دیا جائے گا :party:
 

قیصرانی

لائبریرین
مجھے ایک بار سوہا عرفات (یاسر عرفات مرحوم کی بیوہ) کی طرف سے ایسی ہی ای میل ملی تھی اور سوچا تھا کہ اس سے بڑا فراڈ شاید ہی کوئی کرے۔ اب بے نظیر مرحومہ کے ساتھ یہی کچھ
 
نائیجیریا ایسی ذہانت اور فطانت سے بھری ای میلوں کے لیے مشہور عالم ہے۔

ایک زبردست میل جس سے کافی دھوکہ دیا جا سکتا تھا اس میں کسی افریقہ کے ملک کے آمر کی بیوہ کو مالی سہارا دینے کے متعلق تھی اور بی بی سی اخبار کا لنک بھی تھا جہاں اس بیوہ کی مشکلات کا ذکر تھا۔
 

شمشاد

لائبریرین
میں نے ایک دفعہ خاصی خط و کتابت کی تھی ان کے ساتھ، پھر آخر میں انہوں نے جواب ہی نہیں دیا۔
 

تیشہ

محفلین
کیا میرا جواب درست ہے؟


zzzbbbbnnnn-1.gif

آپ نے تو جھٹ سے بوجھ لیا ہے چھوٹے بھا :battingeyelashes:
مگر اسپیرڈر کے سر پے ابھی چار ، پانچ بال ہیں بلکے جب آخری وقت دیکھے تھے موجود تھے اب کا نہیں پتا :chatterbox:
مگر اس ٹیکیسٹ میں کچھ اور جملہ ہے جو اک دم فٹ ِ ہے درستُ :battingeyelashes: مجھے وہی پڑھکے ہنسی آئی ہے آپ دوبارہ ٹرائی کریں نظر میں آجائے گا ۔۔
zzzbbbbnnnn-1.gif
 

تیشہ

محفلین
میں نے ایک دفعہ خاصی خط و کتابت کی تھی ان کے ساتھ، پھر آخر میں انہوں نے جواب ہی نہیں دیا۔


چلئیے کوئی بات نہیں ۔۔ ابھی ایس ایم ایس پہنچا ہوگا آپکو بھی اسپیرڈر کی طرف سے عید مبارک کا ۔ :party:
مجھے آیا ہے کچھ منٹ پہلے ۔

doll.gif
 

قیصرانی

لائبریرین
ل و ل۔ باجو میں نے جتنا بھی لکھا ہے اس پر بھی ڈاکٹر بھائی کے ناراض ہونے کا ڈر ہے حالانکہ میں نے مذاقاً ہی لکھا تھا۔ اس لئے مزید کچھ نہیں لکھوں گا
 
قیصرانی بھیا بھلا کس بات پر ناراض ہونگا، یہ تو بوچھی صاحبہ نے اچھا موضوع کھولا کہ یار لوگوں کو ہنسی مذاق کا ایک موقع سامنے آئے گا اور تھوڑی نقطہ چینی بھی ہوجائے گی۔ دیکھتے ہیں کہ کس کو کیا دلچسپ لگتا ہے ۔

ارشاد بھائی کام کی مصروفیت کی وجہ سے کم آنا ہوتا ہے۔ مگر آپ کبھی بھی مجھ سے ای میل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔@gmail.com پر رابطہ کرسکتے ہیں۔ وسلام
 

مغزل

محفلین
یہ شرف تو ہمیں بھی حاصل ہوچکا ، خط و کتابت کے بعد موصوفہ نے فون بھی کیا تھا، جب میں نے عرض کیا کہ فیس کی رقم منہا کر کے روانہ کردیجے ، تو خاموشی چھا گئی۔
 
Top