افتخار راجہ
محفلین
شمشاد بھائی کیوں آپکے ساتھ کیا ہوا تھا؟ اور م م مغل صاحب آپ کو کونسی فیس کی رقم منہا کرکے کیا بھجوانا تھا، میرے تو کچھ ذہن میں نہیں۔
لو جی ۔ بھول گئے ، شمشاد بھائی کے تو چلیں رہنے دیں میرے تو واپس کیجے ۔ ہاہاہہا
اب باجو بھی آگئی ہیں۔ اب کہاں جائیں گے آپ ۔ ہاہاہہا۔
بوچھی جی آپ کا بھلا کون سا ادھار میں نے دینا ہے؟
ل و ل۔ باجو میں نے جتنا بھی لکھا ہے اس پر بھی ڈاکٹر بھائی کے ناراض ہونے کا ڈر ہے حالانکہ میں نے مذاقاً ہی لکھا تھا۔ اس لئے مزید کچھ نہیں لکھوں گا
یہ بھول ہی جاتے ہیں ، جب میں اٹلی گئی تو مجھے ہوٹل تک پہنچانے کا راستہ بھول بیٹھے اور ایک ہی بریج کے اردگرد دس چکر لگائے ۔۔۔تب کہیں جاکر یاد آیا راستہ
ارے ۔۔ باجو۔۔
یہ تو اچھا ہوا آپ نے بتا دیا، کہ افتخار صاحب اتنے بھلکڑ ہیں،
میں تو باز آیا آئندہ ادھار دینے سے ۔
نہیں آپ شوق سے اُدھار دیں ۔۔ میں نے تو مذا ق کیا ہے ۔ کوئی بھلکڑ نہیں ہیں ۔۔
آپ نے مجھے باجو لکھا بولا ۔۔ مجھے بہت اچھا لگا ہے مغل بھائی یہ پہلی بار میں آپ سے خوش ہوئی ہوں
بہت شکریہ
ارے نہیں اتنا بھی بھلکڑ نہیں ہوں، بس کبھی کبھی ایک ہی طرح کے راستے چکرا دیتے ہیں، اس دن بھی ایسا ہی ہوا تھا۔
مغل بھائی مانگو کیا مانگتے ہو