بلا تبصرہ

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
اوہو، تو دوائی وغیرہ کھائی ؟؟ اپنا خیال رکھا کریں ناں

بس یار وہ نیند کی وجہ سے تھا شاہد رات کو اچھی نیند آئی اب ٹھیک ہوں
پیرا سٹاِ مول لے کر سوجاؤ :battingeyelashes:
جی آپی میں نے گولی دوکان دار سے لی اور گھر آ کر سو گیا :tongue: اب آرام ہے
یار گول سی ہوتی ہے اس میں تین سوئیاں (‌سویاں نہیں‌سمجھ لینا) ہوتی ہیں جو گھومتی پھرتی ہیں، بعض لطیفوں کے تحت اس میں ایک ڈرائیور بھی ہوتا ہے ۔۔۔۔ اب بھی سمجھ نہ پڑی تو تصویر لگا دوں‌ ؟؟؟

ہمم۔۔ ارے شہزادے ، ٹھٹھول کر رہا ہوں ، میرے مزاج میں چھوٹوں سے کچھ لینا تو دور کی بات بڑوں سے کچھ لینا مطلقاً حرام ہے ،

لیکن میری طرف یہ حلال ہے میں تو آپ کونہیں‌چھوڑوں گا
پہلے تحفہ دیں منگنی کا پھر باقی بات کریں گے

آپ کی گولی کی سمجھ نہیں‌‌آئی تصویرہی لگا دیں :grin:
 
تیشہ

محفلین
آج کی تازہ خبر :battingeyelashes:

اسپیرڈر نے بتایا کہ انکے ہاں بیٹا پیدا ہوا ہے :battingeyelashes:
:chatterbox: مبارکباد دینے کے بعد میں نے پوچھا کتنے بچے ماشااللہ سے ہوگئے ہیں اب آج تک :chatterbox: ؟
تو اسپیرڈر کچھ نا بتا پائے :happy: ۔۔۔ عمریں پوچھیں بچوں کی تو بھی نا بتا پائے :battingeyelashes:
کہنے لگے آپ خود حساب لگا لیں :tongue:۔۔۔
zzzbbbbnnnn.gif

جہاں تک میں نے حساب لگا سکی اتنا معلوم ہے ہر چھے مہینے یا سال بعد ماشااللہ سے بچے آرہے ہیں اسپیرڈر کے ہاں سے ۔۔۔
اب اللہ جانے اتنی جلدی جلدی بچے کیسے آرہے ہیں پر آ تو رہے ہیں :battingeyelashes:
اتنی سپیڈ تو کسی فیکٹری مشینوں کی ہوا کرتی ہے :chatterbox:

( آپ براُ نا مانئیے گا جسٹ کڈنگ :battingeyelashes: آپکو مبارک ہو بیٹا :happy: ۔
 
زین

باجو آپ بھی ناں :laugh::laugh:

بہت بہت مبارک ہو ، افتخار صاحب :)
 
تیشہ

محفلین
باجو آپ بھی ناں :laugh::laugh:

بہت بہت مبارک ہو ، افتخار صاحب :)

:battingeyelashes: کیا باجو آپ بھی ناں ؟ :confused:

اب جس تیزی سے اسپیرڈر کے بیٹے آرہے ہیں اُگل اُگل کے :battingeyelashes: اُس حساب سے تو اب تک ماشااللہ :chatterbox: گھر میں انکے خوب رونق میلا بڑھ چکا ہوگا :party:
جب جب میری فون پے بات ہوتی ہے آٹھ ۔، نو مہینے بعد ۔۔ :chatterbox: تو اسپیرڈر کی سب سے پہلی بتانے والی نیوز ہی یہی ہوتی ہے کہ بیٹا ہوا ہے ہمارے ہاں :battingeyelashes:
پیدا ماشااللہ سے انکے گھر ہورہے ہیں حساب لگانے کا مجھے بول گئے :rollingonthefloor:
اب تم خود اندازہ لگاؤ ۔۔ جس تیزی سے پیدا ہوئے جارہے ہیں وہ کسی مشینی کارنامہ ہی ہوسکتا ہے :tongue:

:)rollingonthefloor:
 
شکریہ جی، اصل سے اس وقت میں سویا ہوا تھا۔ ماشاءاللہ سے اب ہمارے 3 بچے ہوگئے ہیں اور محمد انس، اسماء احمد، محمد اویس
اللہ انکی عمریں دراز کرے اور صحت و سلامتی سے ہمارے لئے باعث فخر بنائے
 
تیشہ

محفلین
شکریہ جی، اصل سے اس وقت میں سویا ہوا تھا۔ ماشاءاللہ سے اب ہمارے 3 بچے ہوگئے ہیں اور محمد انس، اسماء احمد، محمد اویس
اللہ انکی عمریں دراز کرے اور صحت و سلامتی سے ہمارے لئے باعث فخر بنائے

مطلب :confused: جب آپ سورہے ہوتے ہیں تو حساب اپنے بچوں کا اورں سے کرواتے ہیں ؟
آپ کے کہنے سے میں نے حساب کیا تو معلوم پڑا دو ہزار سات کے اینڈ تک آپکی شادی نیوز سنی سب نے ۔۔:battingeyelashes: مجھے تھوڑا تھوڑا یاد آرہا ہے کہ شاید شمشاد جی نے مبارکباد کا شادی تھریڈ بھی کہیں کھولا تھا :chatterbox: اور قدیر نے بلاگ پے اس بارے پوسٹ بھی کی تھی ۔۔ تو ماشااللہ سے تین ، چار سالوں میں تین بچے :happy: بہت ترقی کرگئے ہیں آپ تو :battingeyelashes: ۔ ۔ بہت مبارک ہو :party:
مگر ویسے اب آپکو کیا محسوس ہوتا ہے پابند ہوکر ۔۔ :chatterbox: اب تو آپ میرے خیال میں روز روز یورپ کی ٹرپ کو بھی جانے کا وقت نہیں ملتا ہوگا ناں :happy: ورنہ کہاں آپ ہر روز کسی نئی کنٹری کے ٹرپ میں پائے جاتے تھے :battingeyelashes:
 
Top