بلا عنوان

شمشاد

لائبریرین
farzooq ahmed نے کہا:
وہ جو کہانی میری پڑی ہوئی تھی نہ ۔۔میں نے اُسکی بات کی تھی کہ وہ تو میں بھول گیا ہوں ۔۔تو کیوں جو ہمارا کہانیوں والا دھاگہ ہے وہاں پوسٹ کرکے اس کواراکین مکمل کریں ۔۔اس بے فضول پڑی رہنے سے کیا ہوگا ۔۔اس سے کچھ فائدہ لیا جائے

یہ بات ہے

میرے خیال میں اب یہ ایسے ہی رہے گی، وہاں اور بہت سی کہانیاں نامکمل پڑی ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
جس کا کام اسی کو ساجھے

فرذوق تم اس کو تھوڑا سا آگے بڑھاؤ، پھر ہم بھی شامل ہو جائیں گے۔
 

فرذوق احمد

محفلین
کہاں سے آگئ بڑھاؤ
یہ بڑی فُرصت کا کام ہے
اور ویسے بھی یہ رات میں اور تنہائی میں ہوگا ،اور تنہائی نصیب ہی نہیں ہوتی :cry:
 

شمشاد

لائبریرین
کیوں بھئی رات میں تنہائی نصیب نہیں ہو رہی، کہاں رہتے ہو رات میں؟
 

فرذوق احمد

محفلین
اری کہاں شمشاد بھائی
ذرا سا سوچنے بیٹھ جاؤں تو امی کہتی ہیں
کی ہویا پُتر بولدا نیں خیر تے ہے

اور بار بار کہتی رہتی ہیں
اب بندہ کیا کریں
 
Top