حسان خان
لائبریرین
ترکی اور بلقان کے لوگ عید کو 'بایرام' جبکہ عیدِ قربان کو 'قربان بایرامی' کہتے ہیں۔
سب سے پہلے تو بوسنیائی لوگوں کی طرف سے اُن ہی کے انداز میں سب کو عید مبارک۔۔ وہاں کے لوگوں کی گفتاری زبان ترکی نہیں ہے، لیکن وہ ایک دوسرے کو عید کی مبارک باد ترکی زبان میں ہی دیتے ہیں۔
'بایرام شریف مبارک اولسون'
سازین، بوسنیا میں شبِ عید کا جشن۔۔
سرائیوو، بوسنیا میں ایک جگہ دنبوں کی منڈی
سرائیوو، بوسنیا میں ایک جگہ پر قربانی کے جانور سنبھالے جا رہے ہیں۔
ویسوکو، بوسنیا میں ایک تصویری نمائش، جس میں عید کی مبارک باد دینے والے پرانے پوسٹ کارڈ نمائش کے لیے رکھے گئے ہیں۔
(مورخہ ۱۳ اکتوبر ۲۰۱۳)

آخری تدوین: