حسان خان
لائبریرین
کوسووو کے شہر گیلان کی ایک مسجد میں نمازِ عیدِ قربان کی تصاویر۔۔۔
نوے ہزار کی آبادی والے اس شہر کی ۸۸ فیصد آبادی البانوی جبکہ ۱۲ فیصد آبادی ترک باشندوں پر مشتمل ہے۔
مسجد کے امام سلیمان عثمانی نماز سے قبل اپنے دفتر میں
گداگر ہر جگہ موجود ہیں۔۔
ایک بوسنیائی گاؤں میں قربانی کے مناظر