بلوچستان حکومت نے 922 لاپتہ افراد کی فہرست جاری کردی

زین

لائبریرین
کوئٹہ 8دسمبر:

بلوچستان حکومت نے 922 لاپتہ افراد کی فہرست جاری کردی۔
صوبائی محکمہ داخلہ وقبائلی امور کے مطابق وفاقی وصوبائی حکومت کوآغازحقوق بلوچستان پیکج کے تحت جن گمشدہ افراد کے نام مہیاکئے گئے ہیں وہ مکمل یانامکمل کوائف کے ساتھ الیکٹرانک وپرنٹ میڈیاکومہیاکئے جارہے ہیں
محکمہ داخلہ کے مطابق ان گمشدہ افراد کے لواحقین اس حوالے سے اگرکسی بھی قسم کی معلومات مہیاکرناچاہتے ہوں تو وہ سیکشن آفیسرمحکمہ اموروداخلی قبائلی امور بلوچستان کوئٹہ کو یہ معلومات دے سکتے ہیں تاکہ گمشدہ افرادکی بازیابی کےلئے کوششیں باورثابت ہوسکیں۔
 
Top