جزاک اللہ خیراء محترم بھائیکسی سول انجینئر سے پوچھوں گا۔
آج ہڑتال کی وجہ سے یونیورسٹی نہیں جا سکا۔
مشرق مغرب شمال جنوب،سامنے کیا ہے دائیں بائیں اور پیچھے کیا ہے؟ جس جگہ بننا ہے وہاں کوئی خاص قوانین تو موجود نہیں ہیں؟ کمرے زیادہ چاہئیں کہ کھلی جگہ؟ ہوا دار، روشنی، منزلیں، سیکورٹی، یا کوئی بھی اپنی خاص ریکوائرمنٹالسلام علیکم
محترم اراکین محفل اگر آپ میں سے کوئی " بلڈنگ نقشہ نویسی " بارے علم رکھتا ہو تو
براہ مہربانی درج ذیل درج ذیل تصویر میں دکھائی دینے والے پلاٹ پر اک ایسے گھر کا نقشہ
بنانے میں میری مدد فرمائیں جو کہ چھ افراد پر مشتمل فیملی کے لیئے کافی ہو ۔ جزاک اللہ خیراء
اگر لاگت مسئلہ نہیں ہے تو!نایاب بھائی! بیسمنٹ ضرور بنوائیے گا۔
جی بالکل، یہ بہت اہم ہے ۔ ابھی مجھے احساس ہوا کہ میری صنف فرمائشی فہرست ایسے ہی جاری کرتی ہے لاگت کا اندازہ لگائے بغیراگر لاگت مسئلہ نہیں ہے تو!
جی بالکل اگر اس کا کوئی استعمال کرنا ہےجی بالکل، یہ بہت اہم ہے ۔ ابھی مجھے احساس ہوا کہ میری صنف فرمائشی فہرست ایسے ہی جاری کرتی ہے لاگت کا اندازہ لگائے بغیر
ویسے بیسمنٹ پر کیا بہت زیادہ خرچہ آتا ہے؟
ٹھنڈک کے لئے کوئی دوسرا فارمولا استعمال کرنا چاہیے کیونکہ وہ پھر بھی سستا پڑے گا۔ ہاں اگر علاقے میں بالائی منزلیں بنانے کی اجازت نہیں ہے جیسا کہ کینٹ وغیرہ میں ہوتا ہے تو پھر بیسمنٹ ہی بہتر حل ہے۔مجھے ذاتی طور پر پاکستان میں بھی بیسمنٹ کافی کام کی چیز لگتا ہے۔ ایک تو موسمی شدت خصوصاً گرمیوں میں کافی حد تک ٹھنڈا رہتا ہے۔ دوسرا سٹوریج کے لحاظ سے بھی۔ پھر سٹڈی یا لیونگ روم بھی بن جاتا ہے۔ بلکہ زیادہ افراد اور بیڈرومز کی کمی کا مسئلہ ہو تو وہ بھی حل ہو جاتا ہے۔ باہر یہی کام لوگ attic (بالا خانہ؟) سے لیتے ہیں۔
جی آپ نے ٹھیک فرمایامجھے خود بھی بیسمنٹ پسند ہے گرمیوں میں ٹھنڈا اور سردیوں میں گرم رہتا ہے۔ اس کے علاوہ بھی بہت کام کا ہے میں جب اپنا گھر بناؤں گا تو انشاءاللہ بیسمنٹ ضرور بناؤں گامجھے ذاتی طور پر پاکستان میں بھی بیسمنٹ کافی کام کی چیز لگتا ہے۔ ایک تو موسمی شدت خصوصاً گرمیوں میں کافی حد تک ٹھنڈا رہتا ہے۔ دوسرا سٹوریج کے لحاظ سے بھی۔ پھر سٹڈی یا لیونگ روم بھی بن جاتا ہے۔ بلکہ زیادہ افراد اور بیڈرومز کی کمی کا مسئلہ ہو تو وہ بھی حل ہو جاتا ہے۔ باہر یہی کام لوگ attic (بالا خانہ؟) سے لیتے ہیں۔
صابر بھائی ٹھنڈک کے لیے دوسرا فارمولا میرے خیال سے مسلسلہ خرچے والا ہے اور بیسمنٹ ایک دفعہ ہی خرچہ مانگتا ہےٹھنڈک کے لئے کوئی دوسرا فارمولا استعمال کرنا چاہیے کیونکہ وہ پھر بھی سستا پڑے گا۔ ہاں اگر علاقے میں بالائی منزلیں بنانے کی اجازت نہیں ہے جیسا کہ کینٹ وغیرہ میں ہوتا ہے تو پھر بیسمنٹ ہی بہتر حل ہے۔
نہیں خرم بھائی ایک دفعہ کے خرچے والے اچھے فارمولے بھی موجود ہیں۔ یہاں یہ یاد رہے کہ مجھے بھی بیسمنٹس پسند ہیں۔صابر بھائی ٹھنڈک کے لیے دوسرا فارمولا میرے خیال سے مسلسلہ خرچے والا ہے اور بیسمنٹ ایک دفعہ ہی خرچہ مانگتا ہے
کوئی ایک فارمولا بتا دیں نا صابر بھائی میرا کمرہ اوپر والے پورشن میں ہے اور دونوں طرف گلی بھی لگتی ہے اور سامنے بھی جگہ خالی ہے مطلب تین طرف کی دیواریں اکیلی ہیں اور ایک طرف کی دیوار دوسرے گھر کے ساتھ جڑی ہوئی ہے اس وجہ سے گرمی میں زیادہ گرمی اور سردی میں زیادہ سردی پڑتی ہےنہیں خرم بھائی ایک دفعہ کے خرچے والے اچھے فارمولے بھی موجود ہیں۔ یہاں یہ یاد رہے کہ مجھے بھی بیسمنٹس پسند ہیں۔
میں نے یہاں دو طریقے دیکھے ہیں۔ ایک چھت پر اور دیواروں میں غیر موصل مادے کی تہہ۔کوئی ایک فارمولا بتا دیں نا صابر بھائی میرا کمرہ اوپر والے پورشن میں ہے اور دونوں طرف گلی بھی لگتی ہے اور سامنے بھی جگہ خالی ہے مطلب تین طرف کی دیواریں اکیلی ہیں اور ایک طرف کی دیوار دوسرے گھر کے ساتھ جڑی ہوئی ہے اس وجہ سے گرمی میں زیادہ گرمی اور سردی میں زیادہ سردی پڑتی ہے
مطلب یہ کہ اگر چھت پر اینٹوں کی تہہ لگا دی جائے تو یہ مسئلہ حل ہو جائے گا لیکن دیواروں پر موسل مادہ ہی لگانا پڑے گامیں نے یہاں دو طریقے دیکھے ہیں۔ ایک چھت پر اور دیواروں میں غیر موصل مادے کی تہہ۔
دوسرا چھت پر اینٹوں کی ایک اور تہہ جس سے چھت میں خلا سا پیدا ہو جاتا ہے اور ہوا غیر موصل مادے کا کام کرتی ہے۔