محمدصابر
محفلین
میں وہ چیز بتا رہا ہوں جو میں نے دیکھی ہے۔ اصل حل تو ماہرین ہی بتائیں گے۔ کیونکہ اینٹیں بھی ایک خاص ترتیب سے لگائی جاتی ہیں۔ کچھ لوگ اضافی مٹی کی تہہ بناتے ہیں۔ جس کے نیچے پانی وغیرہ سے بچنے کے لئے تارکول بچھاتے ہیں یا پولی تھین شیٹ استعمال کرتے ہیں۔مطلب یہ کہ اگر چھت پر اینٹوں کی تہہ لگا دی جائے تو یہ مسئلہ حل ہو جائے گا لیکن دیواروں پر موسل مادہ ہی لگانا پڑے گا
انسولیشن کے لئے سٹائروفوم کا بھی استعمال کیا جاتا ہے یا Polyurethane کا فوم سپرے بھی کروا سکتے ہیں۔