بلڈنگ نقشہ نویس دوست توجہ فرمائیں

نایاب

لائبریرین
ہاں جی ان کو ہی تو دیکھانا اور منظور کر وانا ہے باقی تو مشورے والے ہیں دل چاہا تو مان لیں گے ورنہ نہیں اصل حکومت تو ان کی ہے جنہوں نے گھر رہنا ہے
جی بھائی سچ کہا آپ نے ۔۔۔۔۔۔۔
بڑے بڑے انجینئرز ٹھیکیدار سے منظوری لے لینی آسان ہے ۔
مگر ان کے سامنے سب لفاظی دھری رہ جاتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔
وہ وہ نکات اٹھاتی ہے یہ حکومت کہ
سبحان اللہ
 

عمر سیف

محفلین
بہت خوب ۔۔ پپو بھائی ۔۔
ایک اسکیچ میں نے بھی ڈرا کیا ہے پر غلطی سے سافٹ کاپی دفتر بھول آیا ہوں :( ۔۔۔ اتوار کو انشاءاللہ پوسٹ کرتا ہوں۔
 

عمر سیف

محفلین
210n3gy.jpg

اس پلان میں ایک بیڈ کو آپ سٹور بھی بنا سکتے ہیں جو ڈرائنگ روم والی سائیڈ پہ ہے اس کی پیمائش 2 فٹ کم کرکے۔
اس لیے علاوہ اگر ابھی سلیب نہیں ڈالی تو بیسمینٹ کی سلیب گراؤنڈ فلور کے مطابق اوپن جگہ چھوڑ کر ڈال سکتے ہیں اور سامنے لان بھی مل جائے گا آپ کو۔ سیڑھیوں کے لیے الگ سے سٹئیر ہال بنایا ہے تاکہ سیڑھیاں وہیں سے نچلی اور بالائی منزل کو جا سکیں۔
(نوٹ : یہ ایک اسکیچ ہے جس میں تبدلیاں کی جا سکتی ہیں۔)
 
Top