محمداحمد
لائبریرین
یہ بالمشافہ نہیں ۔ ؟
جی! درست!
ہم نے بعینہ نقل کر دیا۔
یہ بالمشافہ نہیں ۔ ؟
اچھااااا۔۔۔اسکول کے دور میں ہماری کلاس میں ایک لڑکا بہت ہی خوشخط تھا۔ لیکن وہ ہمیں یہ کہتا تھا کہ جو لکھوانا ہے وہ لکھ کر دو۔
اور تو اور آفس میں ایک صاحب کہتے تھے رائٹنگ میں لکھ کے دیں 😁اسکول کے دور میں ہماری کلاس میں ایک لڑکا بہت ہی خوشخط تھا۔ لیکن وہ ہمیں یہ کہتا تھا کہ جو لکھوانا ہے وہ لکھ کر دو۔
آپ انہیں یقیناً ریڈنگ میں سناتی ہوں گی!!!اور تو اور آفس میں ایک صاحب کہتے تھے رائٹنگ میں لکھ کے دیں 😁
Baygon سپرے کو کہتے تھے بیجون سپرے 🤣اور لڑتے تھے میسنجر سے کہ اُسکو سمجھ نہیں آرہا ایک دن ہنگامہ ہم پوچھنے گئے کیا ہوگیا !وہ بچہ جو صفائی دیکھتا تھا بولا میڈم غلام حیدر صاحب بیجون منگا رہے ہیں 🤣🤣🤣🤣🤣آپ انہیں یقیناً ریڈنگ میں سناتی ہوں گی!!!
جہاں باس لکھتے غلام حیدر ڈسکسآپ انہیں یقیناً ریڈنگ میں سناتی ہوں گی!!!
بہت ہی اعلیٰ 👏👏👏👏👏👏’’یہ کاغذ اکاؤنٹنٹ صاحب نے بقلم خود تحریر کرکے تناول کیے ہیں۔‘‘
یوں غلام حیدر صاحب خود تو ڈوبے ہیں صنم والی مثال بن جاتے!!!باس فوراً کہتے کس سے پوچھ کے آئے ہو بلاؤ سیما کو🤣🤣🤣
سچ کبھی کبھی بہت افسوس ہوتا ہے اور حیران ہونگے آپ کہ محترم ڈاکٹر فہمیدہ مرزا صاحبہ کے کلاس فیلو رہے ہیں۔لیاقت میڈیکل کالج جامشورو میں خیر سے دو سال میڈیکل میں بھی رہے اور ایک لائن درست نہیں لکھ سکتے تھے نہ انگریزی نہ اُردو 🥲یوں غلام حیدر صاحب خود تو ڈوبے ہیں صنم والی مثال بن جاتے!!!
آپا ۔ ماہ رمضان کے مہینے میں ایسا ہو جاتا ہے۔ ہم نے بھی سنا ہے۔اور تو اور آفس میں ایک صاحب کہتے تھے رائٹنگ میں لکھ کے دیں 😁
اُنکا پورا سال یہی رہتا بھیا ایسی ایسی کلاسیکل Terminologies لاتے کہ بندہ سنتا جائے اور سر دھُنتا جائے۔۔۔۔۔۔🤣آپا ۔ ماہ رمضان کے مہینے میں ایسا ہو جاتا ہے۔ ہم نے بھی سنا ہے۔
آپ کا املا ناقس ہے ۔ مقسد بھی لکھنا نہیں آتا آپ کو تو ۔مجھ پر تو اب تک سہی سے بلکل بھی واضع نہیں ہو سکا کہ اس لڑی کا مقصد کیا ہے؟
بلکل مطبل۔ وازع ہوگیا🤣آپ کا املا ناقس ہے ۔ مقسد بھی لکھنا نہیں آتا آپ کو تو ۔
توبا توبا ۔
میں آپ کی اس بات سے بلکل متفک ہوں ۔بلکل مطبل۔ وازع ہوگیا🤣
بلکل بلکل بھیا 😊😊😊😊😊میں آپ کی اس بات سے بلکل متفک ہوں ۔
یہی مقصد ہے کہ کسی پر کچھ واضح نہ ہو!!!مجھ پر تو اب تک سہی سے بلکل بھی واضع نہیں ہو سکا کہ اس لڑی کا مقصد کیا ہے؟
یوں آپ نے اردو لینگویج میں سو میں سے ہزار نمبر جیت لیے !!!آپ کا املا ناقس ہے ۔ مقسد بھی لکھنا نہیں آتا آپ کو تو ۔
توبا توبا ۔
ہاہاہاہا۔۔۔آپا ۔ ماہ رمضان کے مہینے میں ایسا ہو جاتا ہے۔ ہم نے بھی سنا ہے۔