عبد الرحمٰن
محفلین
پاکستان میں یہ گیم بین کر دی گئی ہے
ہم بھی دیکھیں جن کے پاس دماغ نہیں اُن کے دماغ پر کیا اثر ہوتا ہے ،اس گیم سے خاص طور پر وہ افراد پرہیز کریں جو، خدانخواستہ، وقار ذکاء سے متاثر ہوں؛ نمایاں ہونے کے شوق میں مبتلا ہوں مثال کے طور پر ان دنوں خاص طور پر مرغ پلاؤ کھانے جاتے ہوں جب برڈ فلو کی وبا زوروں پر ہو یا محبوبہ کی کج ادائیوں سے نالاں ہو؟ یا شریکِ حیات نے ان کی بینڈ بجا رکھی ہو۔۔۔!!!
اعلان ختم ہوا۔
تسی یقین نئ کرنا میں بلو وہیل ادھے گھنٹے وچ مکا دیتیبلیو وہیل گیم کے بارے میں آج کل انٹرنیٹ پر بہت چرچے ہیں۔کیا ایسا ممکن ہے کہ اس گیم میں حصہ لینے پر کھلاڑی خودکشی کرنے پر مجبور ہوجاتا ہے۔آپ محفلین کے پاس اس گیم کے حوالے سے کیا معلومات ہیں ۔اس لڑی میں شیئر کریں ۔
یوٹیوب لنک
پاکستان زندہ آبادفیس بک پہ پاکستانی عوام نے بیلو وہیل کی بینڈ بجا دی ہے۔ ایسے ایسے لطیفے پڑھنے کو مل رہے ہیں کہ انہیں پڑھ کے لگتا ہے کہ یہ گیم کم از کم پاکستان میں بری طرح سے فلاپ ہو جائے گی۔
آپ کو تو سب سے مشکل ٹاسک ملا ہےٹاسک نمبر 50
شادی کر لو۔۔۔
ویسے کسی سیاستدان پر کوئی جھوٹا یا سچا الزام لگانا تو کوئی مشکل کام نہیں ہے!! یہ کام تو بغیر بلیو وہیل کے بھی چلتا رہتا ہےعمران خان پر الزام لگانے کا ٹاسک مجھے بلیو وہیل نے دیا تھا. عائشہ گلالئی (از فیس بک)
ایک ٹاسک آُ پ کے لیے بھائی جان بلاول بھٹو زرداریویسے کسی سیاستدان پر کوئی جھوٹا یا سچا الزام لگانا تو کوئی مشکل کام نہیں ہے!! یہ کام تو بغیر بلیو وہیل کے بھی چلتا رہتا ہے
ٹاسک تو وہ ہو جو ذرا مشکل ہو، سیاستدانوں پر الزام لگانا کوئی مشکل کام تو نہیں۔ایک ٹاسک آُ پ کے لیے بھائی جان بلاول بھٹو زرداریپر آپ کوئی الزام لگائیںباجی
ان کی نہ تو اصل آئی ڈی ہے اور نہ ہی ای میل سب فیک آئی ڈی یوز کرتے ہیں تو کیا خاک بلیک میل کرتی۔