بلیک ساڑھیاں
فہیم لائبریرین نومبر 8، 2009 #12 میں نے سفاری سے یہ یور آر ایل کاپی کرکے فائر فاکس میں پیسٹ کیا تھا۔ وہاں سے پوسٹ ہی نہیں ہورہی تھی۔ اور غلطی میں وہی یو آر ایل یہاں پیسٹ کردیا لیکن پھر اپنی حماقت کا احساس ہوتے ہی فورا ہی ایڈٹ کیا۔ اور کوئی نام و نشان بھی باقی نہ رہا۔ اس غلطی کا۔ لیکن شاید آپ کی پہلے ہی نظر پڑ گئی تھی
میں نے سفاری سے یہ یور آر ایل کاپی کرکے فائر فاکس میں پیسٹ کیا تھا۔ وہاں سے پوسٹ ہی نہیں ہورہی تھی۔ اور غلطی میں وہی یو آر ایل یہاں پیسٹ کردیا لیکن پھر اپنی حماقت کا احساس ہوتے ہی فورا ہی ایڈٹ کیا۔ اور کوئی نام و نشان بھی باقی نہ رہا۔ اس غلطی کا۔ لیکن شاید آپ کی پہلے ہی نظر پڑ گئی تھی
خ خوارزمی محفلین فروری 21، 2010 #13 بہت خوبصورت ہیں لگتا ہے اپ کو ساڑہیوں کا شوق ھے مجھےبھی ہے لیکن اچ تک پھنی نہں
خوشی محفلین فروری 28، 2010 #14 بہت شکریہ تعبیر ، اچھی ساڑھیاں ھیں ساڑھی میری بے حد پسند ھیں اور پہنتی بھی ہوں
خوشی محفلین فروری 28، 2010 #15 fahim نے کہا: لگتا ہے یہ ساڑھیاں کسی نواجوان دوشیزہ کے لیے نہیں ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ کے لئے بھی نہیں ھیں نہ شرمائیں اتنا
fahim نے کہا: لگتا ہے یہ ساڑھیاں کسی نواجوان دوشیزہ کے لیے نہیں ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ کے لئے بھی نہیں ھیں نہ شرمائیں اتنا
ت تیشہ محفلین مارچ 5، 2010 #16 خوشی نے کہا: بہت شکریہ تعبیر ، اچھی ساڑھیاں ھیں ساڑھی میری بے حد پسند ھیں اور پہنتی بھی ہوں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں بھی لینے جارہی ہوں ۔۔ دیکھتے ہیں کیا پسند آتیں ہیں اب مجھے ۔۔
خوشی نے کہا: بہت شکریہ تعبیر ، اچھی ساڑھیاں ھیں ساڑھی میری بے حد پسند ھیں اور پہنتی بھی ہوں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں بھی لینے جارہی ہوں ۔۔ دیکھتے ہیں کیا پسند آتیں ہیں اب مجھے ۔۔
خوشی محفلین مارچ 6، 2010 #17 مجھے ضررو دکھائیے گا جو بھی لائیں ارےےےےےےےےےےےے آپ آئیں تو ساڑھیاں دکھائی نہیںآپ کووووووووووووووووووووو
مجھے ضررو دکھائیے گا جو بھی لائیں ارےےےےےےےےےےےے آپ آئیں تو ساڑھیاں دکھائی نہیںآپ کووووووووووووووووووووو
ت تیشہ محفلین مارچ 6، 2010 #18 خوشی نے کہا: مجھے ضررو دکھائیے گا جو بھی لائیں ارےےےےےےےےےےےے آپ آئیں تو ساڑھیاں دکھائی نہیںآپ کووووووووووووووووووووو مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ کوئی تقریب رکھئیے گا ناں اور پھر مجھے بھی دعوت نامہ آئے تاکہ میں ساڑھی پہن کے آپکے ہاں آؤں ۔ ۔ورنہ تو یہاں کسی کی نا شادی ، نا ولیمہ ، کچھ بھی نہیں ہوتا جہاں بندی یہ ساڑھیاں ہی پہن کے جاسکے۔
خوشی نے کہا: مجھے ضررو دکھائیے گا جو بھی لائیں ارےےےےےےےےےےےے آپ آئیں تو ساڑھیاں دکھائی نہیںآپ کووووووووووووووووووووو مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ کوئی تقریب رکھئیے گا ناں اور پھر مجھے بھی دعوت نامہ آئے تاکہ میں ساڑھی پہن کے آپکے ہاں آؤں ۔ ۔ورنہ تو یہاں کسی کی نا شادی ، نا ولیمہ ، کچھ بھی نہیں ہوتا جہاں بندی یہ ساڑھیاں ہی پہن کے جاسکے۔