بل گیٹس، تمہاری عظمت کو سلام

ان کے ساتھ جو کچھ ہوا وہ ایک الگ مسئلہ ہے۔ لیکن وہ آگے تو بڑھے۔ انہوں نے کام بھی کیا اور ان کی خدمات کا اعتراف بھی کیا گیا۔ ہم یہ نہیں کہہ سکتے کہ وہ قابل تھے لیکن پاکستانی ہونے کی وجہ سے دھکے کھاتے رہے۔خیر یہ ایک طویل بحث ہے۔
بھلا کرنے اور پچھتانے والی بات پر میں بلال سے اتفاق کرتی ہوں۔
پھر بھی حکومتی سطح پر تو تھوڑی بہت پذیرائی ہونی چاہئے
 
ویسے بھی اگر بل گیٹس امریکا میں پیدا نہ ہوتا اور بد قسمتی سے پاکستان میں پیدا ہوجاتا تو کیا وہ بل گیٹس بن جاتا؟کبھی بھی نہیں۔اسے امریکا میں پیدا ہونے کا بہت بڑا فائدہ ملا ورنہ وہ بھی ایک عام آدمی کی طرح دھکے کھا رہا ہوتا۔چاہے اسکا وژن جیسا بھی ہوتا۔آپکو ہر جگہ بل گیٹس سے ذہین تر افراد ملیں گے لیکن ان کی بدقسمتی یہ ہے کے وہ گئے گزرے ملک میں پیدا ہو گئے

یاز بھائی سچ سچ بتائیں کہ یہ بات آپ نے گِل صاحب کو بتائی تھی؟
 

جاسمن

لائبریرین
واقعی ہمیں ایسے لوگوں کا ہاتھ ضرور تھامنا چاہیے جو کچھ کرنا چاہتے ہوں۔
اور ایسے لوگوں کی ہمت بھی بندھانی چاہیے جو کمزور ہوں۔
اگر ہم میں سے کسی نے ایسا کوئی چھوٹا بڑا کام کیا ہو تو "آئیے سوشل ورک کریں" میں شریک کریں۔
 
Top