تعبیر
محفلین
ادی ۔۔ تعبیر خوش رہیں۔۔ میرے حق میں دعا کیا کیجئے ۔
یہ رہا اس افسانے کا ربط ۔۔ اپنی رائے ضرور دیجئے گا،
مغل جی آپ کے فراہم کی گئے ربط میں کوئی گڑبڑ ہے یقین مائیں دوپہر سے کوشش میں ہوں وہ لنک کھلتا ہی نہیں ہے بلکہ اس لنک کی وجہسے مجھے اپنا کمپیوٹر کئی دفعہ ری اسٹارٹ کرنا پڑا کہ کمپیوٹر اسٹک ہو جاتا ہے۔
سوری کل نہیں دیکھ پائی کہ یہاں کافی ٹائم لگ گیا تھا
طالوت آپ کی طرف کیا حال ہے کیا ہے لنک کھل رہا ہے