جب آپ کو حساب کتاب ہی نہیں آتا تو آپ سے کیا سر پھوڑنا۔
چند منٹوں ہی میں آپ 95 فیصد سے 50 فیصد تک آگئے۔
اگر مزید چند منٹ آپ سے مغز ماری کی تو آپ 5 فیصد تک بھی آسکتے ہیں۔ جو شخص (مسلم دشمنی میں
) 95 سے 50 فیصد تک آسکتا ہے، اس کے علم و ہنر کو اب مزید کیا رسوا کرنا
ایتھیسٹ والے دھاگہ کی طرح پھر ”فرار“ ہوجائیں گے۔
اب مجھے اپنے اس ”نادان بھائی“ کو مستقل ”مفرور“ تونہیں بنانا
جیسے آپ پاکستان کی مخالفت کرنے والے ”جھوٹوں“ کو اس کے گھر تک چھوڑ آتے ہیں، اسی طرح میں بھی اسلام اور مسلمانوں کی ”مخالفت“ کرنے والوں کو ۔ ۔ ۔