صفائی کی ضرورت نہیں۔ قدرتی طورپر صاف ہوتی ہےچیچڑی یا چڑچڑی مچھلی تو یہ لوگ آنکھوں سمیت بھون کر کھا جاتے ہیں۔
بلکہ سنا ہے کہ اندر سے صفائی تک نہیں کرتے۔
کبھی کھائی ہے؟صفائی کی ضرورت نہیں۔ قدرتی طورپر صاف ہوتی ہے
بنگالی کے دال چاول کھانے کا انداز منفرد ہے۔ ان کی دال بہت پتلی اور مزے کی ہوتی ہے
کبھی کھائی ہے؟
بنگالیوں کی مٹھائیاں بھی کافی مشہور ہوتی ہیں۔
جیسے ڈھاگہ گلاب جامن اور چم چم
بنگالی رس گلے
پسی مچھلی زندہ کیا حلال ہے؟پتلی دال اور چاول کھائیں ہیں۔ کوریامیں بہت بنگالی رہتے تھے۔ مچھلی بھی کھائی ہے
مگر وہ مچھلی نہ کھا سکا جو پیس کہ مصالحہ بنا کر رکھتے ہیں
اس کو دھوپ میں سکھا لیتے ہیں اچھی طرح پھر اس کو مصالحوں کے ساتھ رکھا جاتا ہےپسی مچھلی زندہ کیا حلال ہے؟
پسی مچھلی زندہ کیا حلال ہے؟
حلال ہوتی ہے۔۔۔پسی مچھلی زندہ کیا حلال ہے؟
را فش حلال ہے؟جب مچھلی پس گئی تو زندہ کہاں رہ گئی؟
البتہ را فش بہت کھائی ہے۔ یعنی بغیرپکی مچھلی۔
ہر قسم کی فش حلال ہےرا فش حلال ہے؟
موسلی کیا ہے؟پتا نہیں کیا ہو گیا ہے لوگوں کو۔۔۔
بنگالی مچھلی نہیں موسلی کھاتے ہیں۔۔
زندہ بھی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟÷÷÷ہر قسم کی فش حلال ہے
کیوں نہیں
موسلی ساول کا نہیں پتہ آپ کو؟موسلی کیا ہے؟
نہیںموسلی ساول کا نہیں پتہ آپ کو؟